’بک‘ سُپر مون کا دلفریب نظارہ، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بک‘ سُپر مون کا دلفریب نظارہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب تاریخی ٹیمپل کے اوپر چاند کو گرہن لگنے کا خوبصورت نظارہ دیکھا گیا تو دوسری جانب اسپین کے جزیرے گین کناریا کے لائٹ ہاؤس کے عقب میں ابھرتے چاند کو رواں سال کا سب سے بڑا چاند قرار دے دیا گیا۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بھی زمین سے انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے معمول سے زیادہ روشن اوربڑا چاند نمودار ہوا جسے دیکھنے والے سحر زدہ رہ گئے۔سپر مون اُس وقت طلوع ہوتا ہے جب چاند زمین کے مدار سے بہت قریب آتا ہے جس کی وجہ سے وہ عام چاند سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Imran Khan Challenge to Shehbaz Sharif | News Headlines At 9 PM | PTI Power Show LatestImran Khan Challenge to Shehbaz Sharif | News Headlines At 9 PM | PTI Power Show Latest imrankhan shehbazsharif headlines Imran Khan | Imran Khan Challeng... حل۔صرف۔جماعت۔اسلامی کیونکہ یہ مدارس سے فارغ التحصیل علماء کی جماعت ہے یونیورسٹیوں سے سند یافتہ افراد کی جماعت ہے سمع وطاعت کی پابند ہے فرقہ واریت سے پاک ہے ترقی اور خوشحالی کی داعی ہے تابناک تاریخ کی حامل جماعت ہے کرپشن سے پاک ہے ایثار اور قربانی کا دوسرا نام ہے کذاب عذاب فتنہ عمران۔خدا کڑے تو نہ اے کے پی کے مین تم ۹۰ روپے پہ لے او پھر ۱۵۰ کرین گے دکھا دیں گے جادوگر ھیں ھم
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

Shehbaz Sharif Big Announcement | News Headlines At 10 PM | Petrol Price Latest UpdatesShehbaz Sharif Big Announcement | News Headlines At 10 PM | Petrol Price Latest Updates shehbazsharif petrolprice breakingnews Shehbaz Sharif | Shehbaz Sh...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

Karachi Heavy Rain Prediction 2022 | News Bulletin at 12 PM | Rain Emergency Alert In KarachiKarachi Heavy Rain Prediction 2022 | News Bulletin at 12 PM | Rain Emergency Alert In KarachiKarachiHeavyRain PMDHighAlert Bulletin BOLNewsBulletinKarach...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ایک رکشے میں درجنوں افراد کو دیکھ کر پولیس حیران، ویڈیو وائرلایک رکشے میں درجنوں افراد کو دیکھ کر پولیس حیران، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Chota Sa Bacha Viral | Social Media Viral Video | Breaking Newsیا رب میری جھولی بھر دے علم کے نور سے بچے کا انداز بیاں سب کو بھا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مکمل ویڈیو دیکھیں : ChotaBacha SocialMedia BreakingNews BOLNews امين
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

Imran Khan Message to the People | News Bulletin At 9 PM | Petrol Price Latest NewsImran Khan Message to the People | News Bulletin At 9 PM | Petrol Price Latest News imrankhan petrolprice breakingnews Imran Khan | Imran Khan Message | P... تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت میں لانے کے لیے رائیٹنگ کلب پاکستان کا حصہ بنے اور اپنی چھوٹی تحریر لکھ کر رائیٹنگ کلب پاکستان کو DM کریں ، انشاء اللہ قلم کی طاقت سے پھر سے اِنقلاب لے کے آئیں گے سوئ ہوئی قوم کو پھر سے جگائیں گئے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »