’بچے اپنے والدین کا ہی آئینہ ہوتے ہیں‘ ماؤں کے عالمی دن پر عائزہ خان کا پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بچوں کی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کردیا۔

12 مئی دنیا بھر میں ماؤں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اگرچہ پہلے یہ دن زیادہ اہتمام سے نہیں منایا جاتا تھا لیکن اب بچے اپنے جذبات کا اظہار ایک خاص طریقے سے کرتے ہیں۔

اس موقع پر فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بچوں اور شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ تصاویر شیئر، ساتھ ہی اہم پیغام بھی جاری کیا ہے۔ عائزہ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’ماؤں کا عالمی دن مبارک، یاد رکھیں کہ بچے اپنے والدین کا ہی آئینہ ہوتے ہیں، کوئی بھی عمل کرنے سے قبل یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ایک آئینہ مستقل آپ کو دیکھ رہا ہے اور وہ آئینہ آگے وہی دکھائے گا جو اس نے دیکھا‘۔

اداکارہ عائزہ خان نے مزید لکھا کہ ’ محبت بانٹیں اور اپنے بچوں کیساتھ اچھی یادیں بنائیں، بے شک ماں بننا ہر خاتوں کی سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے، الحمداللہ‘۔ واضح رہے کہ عائزہ خان اور دانش کو ان کی شاندار اداکاری کی مہارت کے لیے سراہا جاتا ہے، ان کی شادی 2014 میں ہوئی، جوڑے کے دو بچے ہیں جس میں ایک بیٹی حورین اور ایک بیٹا ریان ہے۔کامیاب ازدواجی زندگی کا کیا راز ہے؟ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے بتا دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال ماؤں کاعالمی دن منانے کیلئے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کو ہر طرح کا کھانا کھانے کی عادت کیسے ڈالیں؟آج کل عام طور پر بچے گھر کا بنا ہوا کھانا کھانے میں بے رغبتی دکھاتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ہر دوسرے دن کچھ نیا ذائقہ یا منفرد سی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ حملے کے بعد سلمان خان نے اپنی پہلی ویڈیو پوسٹ کردیویڈیو پوسٹ ہوتے ہی مداحوں کا تانتا بندھ گیا اور وہ اداکار کی سلامتی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکثر سڑک پر 2 کی بجائے صرف ایک جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟ویسے تو ہم اکثر چیزیں گرا دیتے ہیں مگر سڑک پر ایک جوتا گرنے پر اس کا علم نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »