’بنگلا دیش کیخلاف افتخار احمد کو تیسرے نمبر پر آنا چاہیے تھا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں گزشتہ روز پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیاآئی سی سی ون ڈے

تاہم اب ورلڈ کپ میں رن ریٹ کی دوڑ شروع ہوگئی، پاکستان کے لیے اپنے بقیہ میچز بہترین رن ریٹ کے ساتھ جیتنا ضروری ہے، اگر ٹیم کل کا میچ پہلے 29 اوورز میں مکمل کرتی تو اس صورت رن ریٹ پلس ہوجاتا۔اس سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف فخر زمان کے بعد چھکے لگانے کی پاور افتخار احمد میں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2023: بنگلا دیش کیخلاف قومی ٹیم آج بقا کی جنگ لڑے گیبھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف بقاء کی جنگ لڑے گی، ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں جانے کیلئے قومی ٹیم کو لازمی جیتنا ہو گا۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، گرین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کمزور حریف، پاکستان کو بڑے مارجن سے میچ جیتنا چاہیے، سابق کپتانپاکستان ورلڈؑ کپ میں آج اپنا اہم میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیل رہا ہے سابق کپتان کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش کمزور حریف ہے اس کو بڑے مارجن سے ہرا کر رن ریٹ بہتر بنایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کمزور حریف، پاکستان کو بڑے مارجن سے میچ جیتنا چاہیے، سابق کپتانپاکستان ورلڈؑ کپ میں آج اپنا اہم میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیل رہا ہے سابق کپتان کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش کمزور حریف ہے اس کو بڑے مارجن سے ہرا کر رن ریٹ بہتر بنایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، عبد الرزاق کا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، لوگ بغیر ثبوت کے باتیں کرتے ہیں، الزام کا ثبوت بھی دینا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ الزام کا لگنا اور ثابت ہونا الگ بات ہے، ہوسکتا ہے یہ مسئلہ ہی نہ ہو، مسئلہ کوئی اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، 20 سے زائد زیرِ حراستکراچی : پولیس نے سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن کے دوران بیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، 20 سے زائد زیرِ حراستکراچی : پولیس نے سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن کے دوران بیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »