’بابری مسجد فیصلے سے انصاف کا قتل ہوا ہے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بابری مسجد فیصلے سے انصاف کا قتل ہوا ہے‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کے بارے میں فیصلہ مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے

کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے انصاف کا قتل ہوا ہے اور بھارت نے کھلا پیغام دیا ہے کہ اس کی زمین پر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ تو چپ ھو جاو۔نکما

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہبھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ IndianSupremeCourt BabriMasjidCase Verdict PMOIndia BabriMasjid BJP4India narendramodi Muslims Hindus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہبابری مسجد کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang جمہوریت کا جنازہ بڑی دیر سے اور دھوم سے نکلا ہے. بھارتی سپریم کورٹ ٹھیک چ بنا رہی ہے مسلمانوں کو۔ بابری مسجد کی جگہ رام جنم بھومی ہی بنے گی اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے دوسری جگہ ملے گی۔ Inna lillah e wa inna elaihe rajighoon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد فیصلے نے سکھوں کی خوشیاں چھین لیں، شاہ محمودبابری مسجد فیصلے نے سکھوں کی خوشیاں چھین لیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang منجانب: سردار سنگھ شاہ محمود قریشی۔ آج وہ سب خوش ہے سکھ خوش ہندو خوش اور تو خالی تا لی بجا And also slapped Pakistan on face.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد فیصلہ: ’نہرو، گاندھی کا سیکولر ہندوستان، انتہاپسندی میں دب گیا‘ - Pakistan - Dawn NewsIndia is now on the way of destruction
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدریبابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang صرف اور صرف حکومت پاکستان اورحکومتی انڈیا کو کرتار پور راہداری کھولنے پر مبارک ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخی بابری مسجد کا تاریخی کیس، فیصلہ کل سنایا جائیگاتاریخی بابری مسجد کا تاریخی کیس، فیصلہ کل سنایا جائیگا Historical BabriMosqueCase Decision Saturday India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »