’اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا‘ امر خان نے حالیہ انٹرویو پر وضاحت دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امر خان نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر میڈیا پورٹلز میرے حالیہ انٹرویو کے ویڈیو کلپس کو شیئر کرنے سے گریز کریں گے تو مجھے بہت خوشی ہوگی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ۔امر خان نے لکھا کہ میں نے اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا ہے اب میرے اس انٹرویو کو غلط انداز میں پیش نہ کریں، میں اپنے ساتھ منسلک ہر شخص کا بے حد احترام کرتی ہوں اور میرا مقصد کسی کو نیچا دکھانے کا نہیں تھا۔

اداکارہ نے لکھا کہ یوں عوامی طور پر کسی بھی چیز کے بارے میں ایمانداری سے اعتراف کرنے کے مختلف قسم کے اثرات ہوسکتے ہیں اس لیے انسان کو اس طرح کی چیزوں کو اپنی نجی زندگی تک محدود رکھنا چاہیے۔واضح رہے کہ امر خان سینئر اداکارہ فریحہ جبین کی صاحبزادی ہیں، انہوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بددعا‘ سمیت متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »