’اپوزیشن میں ہیں پھر بھی لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اپوزیشن میں ہیں پھر بھی لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں‘ ARYNewsUrdu

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں ہیں پھر لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ آپ مہنگائی کے خلاف کچھ نہیں کررہے ہیں صرف تقریریں کررہے ہیں۔نبیل گبول نے کہا کہ عوام پی ڈی ایم کے لیے نہیں اپنے بچوں کے لیے نکل رہے ہیں، پی ڈی ایم کو اس وقت سب سے زیادہ عوام سے رسپانس ملے گا۔

پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ کل کے جلسے میں عوام کا ایک ہی نعرہ تھا کہ عمران خان کو ہٹاؤ، آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت چل رہی ہے، آئی ایم ایف کہنے پر ہی گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ لاتے ہیں، پہلے ہی کہا تھا 2022 میں الیکشن نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی الگ احتجاج کے لیے نکلے گی، فضل الرحمان نے گزشتہ دھرنا بھی ن لیگ کے کہنے پر دیا تھا، فضل الرحمان ن لیگ کی ہدایت کے مطابق چل رہے ہیں۔

نبیل گبول نے کہا کہ پی ڈی ایم پیپلزپارٹی سے بات کرنا چاہتی ہے تو آجائے، ہدف ایک ہی ہے تو پی ڈی ایم کیساتھ کیوں نہیں چلنا چاہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میر شکیل الرحمٰن کے بعد اسحاق ڈار نے بھی اے آر وائی کیخلاف لندن میں کیس جیت لیا. ARY ایک بار پھر لندن میں جھوٹا ثابت ہو گیا. پاکستان میں جھوٹی خبروں کے بادشاہ ARY سے گزارش ہے کہ اپنے الزامات لندن میں ضرور چلایا کریں

تم اچھے کب تھے

fake news walo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب قوانین میں ترامیم کا معاملہ،حکومت کا اپوزیشن سے پھر رابطے کا فیصلہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u نیب نے کیا کیا ھے کہ ترمیم اگئ نیب والیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی سیاست میں پھر انٹریدبئی : سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سیاست میں انٹری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا مختلف آپشنز پر غور کررہا ہوں۔ ایک آپشن ڈوب مرنے کا بھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہور ہے ہیں:مریم نوازAcha Phir سوا تین سال سے زائد اِس ہی کھیل میں گذر گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’ پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، 2008 میں بھی ایسے ہی مہنگائی تھی ‘‘’’ پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، 2008 میں بھی ایسے ہی مہنگائی تھی ‘‘ ARYNewsUrdu Lakh dii lantt Chda day jan sadii pgl khtay khan Lekn wo to choar the, kya aap bhi wo hen? Ab bs h💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے عوام میں خوفخیبرپختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف Earthquake Shakes Various Cities KPK infokpgovt KPKUpdates GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے صدر کے بازار میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »