’اپنا پرانا ونڈو اے سی ہمیں فروخت کریں‘: یہ کاروبار کیا ہے اور پرانے اے سی جاتے کہاں ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں رہتے ہوئے یہ ممکن نہیں کہ آپ کو کبھی پرانا ونڈو اے سی فروخت کرنے کا میسج اپنے موبائل پر موصول نہ ہوا ہو۔۔۔۔ مگر یہ کاروبار کیا ہے اور پرانے اے سی اور ان کے پرزے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟

کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد عاقل پرانے ونڈو اے سی کی خرید و فروخت کے کام سے منسلک ہیں۔

وہ بتاتے ہیں کہ ‘جو ٹھیک حالت میں ہوتے ہیں انھیں مارکیٹ میں سیکنڈ ہینڈ اے سی کے دکانداروں کو فروخت کر دیا جاتا ہے جو ضروری مرمت اور سروس کر کے اسے گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، بی ایل اے سے تعلق کے الزام میں 2 افراد گرفتارملزمان کے قبضے سے دو مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہیں، ملزمان کا تعلق تنظیم بی ایل اے سے ظاہر کیا گیا ہے : ترجمان سی ٹی ڈی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرارآلودہ خون کی منتقلی بھی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ہے، ہیپاٹائٹس بی اور سی آلودہ خون سے پھیلنے والی بیماریاں ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کی ری شیڈولنگ، بھارتی بورڈ کا اہم اجلاس طلببھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے میچ اور ورلڈ کپ 2023ء کی تیاریوں سے متعلق میٹنگ بلالی ہے۔ تفصیلات جانیے: BCCI ICCWorldCup2023 PakVsInd DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سی آئی اے کینٹ اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، زیر حراست 3 ڈاکو ہلاکپولیس ٹیم ملزمان کو گرفتار کرکے برائے ریکوری تاوان علاقہ تھانہ برکی لے جا رہی تھی کہ راستے میں گھات لگائےڈاکوؤں کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظوروکیل افتخار احمد شاہ کا کہنا تھا کہ لینڈ الاٹمنٹ سے منظور قادر کاکا کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ تفصیلات: DailyJang naslatower
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان گرفتارکراچی کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »