’آپ مجھے سب کے سامنے بلیک میل کر رہے ہیں’، وزیراعظم کا پرویز خٹک کو سخت جواب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ کی یہی بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو دعوت دے دیں کہ وہ آ کر حکومت کر لیں، وزیراعظم عمران خان اجلاس میں مزید کیا ہوا؟ پڑھیں: imranKhan PervaizKhattak GeoNews

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

قومی اسمبلی میں منی بجٹ ان دنوں زیر بحث ہے اور ضمنی مالیاتی بل کی منظوی سے قبل ارکان قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا تاہم اجلاس میں معاملہ مزید بگڑ گیا، پرویز خٹک، نور عالم و دیگر ارکان نے منی بجٹ، مہنگائی، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

وزیر دفاع پرویز خٹک نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab in ke beech kiya hua hain

عمران خان نے بھی پوری پی ٹی آئی بلیک کرنے کا گر سیکھ لیا ۔۔ ۔ہا ہا ہا ہا ۔

اب عمران کے اپنے ساتھی بھی تنگ آکر اسے بےعزت کر رھے ۔ یا وہ بھی یو ٹرن لینا چا رھے ھیں ۔ 😉

geo to yahi suna chata bychara

haha

بلیک میل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔۔۔۔کر کے رکھ دیا جناب

اکیلے میں بلیک میل کرتے سب کے سامنے کیوں کیا

عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، پرویز خٹک جیو نیوز گروپ اب چھپنے کی جگہ تلاش کررہے ہیں

اللہ کرے کہ 'ہنڑ تے گل چھیتی نال ودھ ای جاوے، مختاریا' 🤔🙂🙂🙂🤔

میر جعفر کا چکلا ہمیشہ اپنی باجی ننگی کرکے پیش کرتا

ملتانی ڈبہ پیر ہنس کر حوش ہورہاہے کہ کب نیازی کی چھٹی ہوگی اور میں نیا بے عیرت اعظم بنوں۔

Lanat Hai Bhai GEO Walon Itna Jhoot 🤣🤣

This is called democracy....

Aye aye mazay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’قریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں؟‘، صحافی کے سوال پر وزیراعظم خاموشوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے، ذرائع فواد چوہدری نے کیا کہا؟ پڑھیں: imranKhan PervaizKhattak GeoNews We want cryptocurrency regulization ImranKhanPTI Otherwise youth is ready for 👇 TechnologyMovementDharna Ho serf secrate piney kliy bahi gaya. Ta Lanat ho gew walon tum sab per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے بلیک میل مت کرو، ووٹ نہیں دینا تو مت دو: وزیراعظم عمران خانپپو ڈر گیا😂😂 ابو کی انگل 🤣🤣🤣 بہت یاد آ رہی کو گی بیچارے کو 😜😜 ابھی تو ذلالت کی شروعات ہے بچے پاکستان کی بقا اسلامی صدارتی نظام 🇧🇫✌️🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیامونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Monal Monalrestaurant savemonal 🙏🏻 Why
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب عمران خان کو کالج کی لڑکیوں سے بچ کر بھاگنا پڑاسابق قومی کرکٹر، موجودہ وزیراعظم عمران خان کی شہرت پر بننے والی ایک پرانی دستاویزی فلم کا مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ملاحظہ کیجئے: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ماں کی جان بچانے کے لیے اجنبی خاتون کو گردہ عطیہ کر دیا‘ - BBC News اردوانیس سالہ الیانہ ڈیویزا کی والدہ کو نئے گردے کی ضرورت تھی لیکن خواہش کے باوجود الیانہ کا گردہ انہیں نہیں لگایا جا سکتا تھا۔ ایسے میں الیانہ نے کچھ ایسا کیا جس کی نظیر کم ہی ملتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ایران طالبان کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟ - BBC News اردواس بات سے قطع نظر کہ کابل میں اقتدار کس کے پاس ہے، ایران ہمیشہ افغانستان کے مستقبل میں شامل رہنا چاہتا ہے۔ اگرچہ اس نے ابھی طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے مگر واضح اشارے ہیں کہ ایران کے لیے طالبان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا اب دور نہیں ہے۔ چھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناامیدی کچھ بڑا کرنے کی سوچ آئے دوسرے ہی لمحے آپ کے دل میں خیال آئے نہیں شاید میں یہ نہ کر پاؤ حقیقتاً آپ دوڑنے سے پہلے ہی اپنی ہار مان چکے ہوتے ہیں۔امید ہے تو کامیابی ہے امید ہے تو نہ آپ کو سمندر روکے گا نہ پہار۔ Follow me thanks 13/01/2022 No in fact its all just doesn't matter it's rather typical hard situations even for the whole Islamic world
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »