’آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،سپریم کورٹ کافیصلہ قانونی طور پردرست نہیں‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں‘

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور بنچ کے دیگر ججز کے قانونی نقطہ نظر سے اختلاف کی بہت گنجائش موجود ہے۔ پروگرام "دنیا کامران خان کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں کر سکتی کہ آپ قانون سازی کریں۔ پارلیمنٹ ایک آزاد ادارہ ہے وہ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانونی سازی کا سوال سیکشن 255 آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے پارلیمنٹ اور سینیٹ میں سادہ اکثریت کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری میں ہی دوبارہ تقرری ہے۔ تقرر کرنے والی اتھارٹی کو ہی دوبارہ تقرری کا حق ہے۔ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو لازمی قانون سازی کی ہدایت نہیں کر سکتی۔ اس میں قانونی جھول تو بہت ہے۔ ججز کے سامنے قانونی دلیل کے ساتھ ہی بات ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں جلد ازجلد یہ معاملہ ختم ہونا چاہیے۔ ہمارے پاس ریویو کا آپشن بھی موجود ہے۔ انور منصور اس حوالے سے تیاری کر رہے ہیں۔ فی الحال ہم نے کوئی بل اسمبلی میں بھیجنے کے لیے تیار نہیں کیا۔ ہماری قانونی ٹیم ہی حتمی فیصلہ کرے گی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اچھا ہو یا برا، ماننا ہی پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kesy keh rhy ho fasad ch kya Supreme court ja rhi ho faisla kanoni tor sahi krani

Exactly. If the law is silent, who did the court follow? Hence, as unconstitutional for the court as for already fetched summaries to which the court objected.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہارآرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار Read News ArmyChief Condolence NaqeebullahMehsud Death OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR کتی کے بچے زندگی میں انصاف کریں نہ کریں مرنے کے بعد اس کا ماتم ضرور کریں گے OfficialDGISPR OfficialDGISPR shame on you, once again you exposed yourself that taliban are B team of Paki army, the killer of innocent Pakistanis and Afghans, is your state guest.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف کا مصحف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمالآرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت: اپوزیشن کہاں کھڑی ہے؟تحریک انصاف کی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو جلد اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کرے گی۔ No extension اپوزیشن قیام کی حالت میں پنڈی کی طرف رخ کر کے کھڑی ہے، بس ایک حکم ہو گا اور پھر سب سجدے میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور چیف کی تقرری معمہ بن گئ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »