’انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کہا کہ انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، کارکنان حوصلہ رکھیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اُس تحریک کا حصہ ہوں جو خود دار، خود مختار اور حقیقی طور پر آزاد پاکستان دیکھنا چاہتی ہے، قید تنہائی میں ایک مہینہ گزرا ہے جہاں چیزوں کا جائزہ لینے کا وسیع وقت ملا، اللہ کا شکر ہے کہ مجھے ہمت سے وقت گزارنے کا حوصلہ دیا۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جیل میں موجود قیدی کیسے کسی کو اُکسا سکتا ہے؟ میں تو جیل میں تھا کیسے کسی کو اکسا سکتا تھا؟ ہم نے کیس لڑا اور عدالت میں سرخرو ہوئے، پراسیکیوشن کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشیاڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کل چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہاوائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی عدالتی حکم کے بعد جیل سے رہا، ’آج بھی انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘ - BBC Urduآڈیو لیکس پر سماعت مکمل، بینچ پر اعتراض سے متعلق فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں ایک بار پھر توسیع کردی مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

براہِ راست دیکھیں | شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو! #ExpressNews #ShahMehmoodQureshi #PTI | By Express News | Facebookشاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو! براہأِ راست دیکھیں: ExpressNews ShahMehmoodQureshi PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انصاف کا جھنڈا آج بھی ہاتھ میں ہے، چیئرمین سے ملاقات کے بعد مفصل بات کرونگا: شاہ محمودتحریک انصاف سے کارکنوں کو کہتا ہوں آزمائش کا وقت ہے: وائس چیئرمین کی رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »