’امن چاہتے ہیں‘ امریکا کا تائیوان کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا نے تائیوان کو ساحلی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکا گزشتہ ہفتے بھی تائیوان کو میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے چکا ہے۔ یہ اقدامات چین کو مزید طیش دلا سکتے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کو بوئنگ کا تیار کردہ ہارپون کوسٹل ڈیفینس سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس کی مالیت 2.37 ارب ڈالر ہے۔

تاہم امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ اس ڈیل سے خطے میں فوجی توازن نہیں بدلے گا۔ ہارپون میزائلوں سے نہ صرف سمندری بلکہ زمینی اہداف کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جواب میں چین ان کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے، جن کے بنے ہتھیار تائیوان امریکا سے خرید رہا ہے۔ ان میں بوئنگ، لاک ہیڈ مارٹن اور دیگر امریکی دفاعی کمپنیاں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چین کے گرد گھیرا تنگ کرنا ہے بھئی۔ یہ دوسری بڑی سرد جنگ ہے جس میں امریکہ حصہ لے رہا ہے۔ یہ دو بڑی طاقتوں کی جنگ ہے۔ پہلے یہ طاقتیں روس اور امریکہ تھیں۔ اب چین اور امریکہ ہیں۔ ہمیں دیکھنا ہے کہ ہم کس کے کیمپ میں جائیں۔ ہمسائے کے کیمپ میں یا سات سمندر پار والی طاقت کے کیمپ میں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کو اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے پابندیاں عائد کرنے سے بڑھ کر بھی اقدامات کرنا پڑے تو کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایرانایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ، انخلا کا حکمریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی آبادی گہرے دھویں کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ انخلا کا حکمامریکی ریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، حکام نے متاثرہ علاقے کے لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کردیے۔ جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردومدعی کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملزمان ان کی بیٹی کو واٹس ایپ اور موبائل فون پر کال کرکے دھمکیاں دیتے ہیں Konsi larki ko girftaar kya?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »