’افغانستان میں امریکی فوجی مشن ختم ہوچکا، وعدے پورے نہیں ہوئے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’افغانستان میں امریکی فوجی مشن ختم ہوچکا، وعدے پورے نہیں ہوئے‘ ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن حال ہی میں کہہ چکے ہیں مذاکرات ہی واحد حل ہیں، فریقین کو جنگ کے خاتمے کی راہ میں مدد فراہم کریں گے۔3/3 We will work vigorously with all Afghan parties and regional and international stakeholders to try and help the sides find a path to ending this war, one that ensures Afghanistan's security, unity, sovereignty, territorial integrity, and ends the agony of the Afghan people.

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی ایک اور نسل کو افغانستان نہیں بھیجوں گا، 11 ستمبر تک تمام امریکی فوجی واپس آ جائیں گے، تاہم امریکا امن عمل کی حمایت اور افغان فورسز کی مدد جاری رکھے گا۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ طالبان کا مکمل افغانستان پر کنٹرول مشکل ہے، ہمارا کام ختم ہو گیا، اب افغان عوام کا حق ہے وہ جسے منتخب کریں، اُن پر اپنی مرضی کی حکومت مسلط نہیں کر سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طالبان زندہ باد اسلام پائندہ باد

Loli pop for afghanistan by america 🙃

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امریکی فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوگا: امریکی صدر جوبائیڈنجہاں آپ کھڑے ہیں وہاں ابھی ضرورت نہیں ھے.. In ki islmic nazam ki waja se pahti pri ha k kanhi islamic nazam qaim na ho jae Pakisatn mane kud gashi k dore par re ha kai logo ko or uder afgahn avam mujhdeen k sath ha sirf 4 log gari mane ate ha log salm karte ha or pore city mujhdeen k havle kar dite ha khud to bhag gay ab kia takleef hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں, دونوں ملک افغانستان میں امن کیلئے مشترکہ کوششیں کررہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا 31 اگست تک افغانستان میں جنگ مکمل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردودو عشروں کی امریکی جنگ کے بعد اب افغان عوام کو اپنا مستقبل خود دیکھنا ہوگا، جوبائیڈن موت پکی ھے.. کابل بہت ہی پیارا علاقہ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خطے میں تبدیلیاں اور افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا شیخ رشید نے دبنگ اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان خطہ میں تبدیلیوں اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے، ترجمان وزارت خارجہ چینچینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکانےاس عمل سےافغان عوام، خطے کےدیگر ممالک پر ملبہ ڈال دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جمہوریت کےداعی افغانستان میں متضاد نظام کےحامی کیوں؟افغانستان میں جمہوریت کی حمایت کرنی ہے یا امارت؟ کی پاکستان میں سیاسی پارٹیاں تقسیم کا شکار، امریکی انخلاء کے بعد بیان بازی میں شدت آگئی، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV EccpSiraj ہم پاکستان سمیت کسی بھی اسلامی ملک میں کفریہ نظام جمہوریت کی کسی صورت حمایت نہیں کرتے۔ افغانستان سمیت انشاء اللّہ پاکستان میں بھی جلد شرعی نظام عدل نافذ ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »