’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'معیشت کی صورتحال ابتر ہے، خارجہ پالیسی ہر طرح سے ناکامی کا استعارہ بنی ہوئی ہے 15 کروڑ نوجوانوں کا کیا بنا؟ حتیٰ کہ تعلیم یافتہ اور متحرک طبقہ بھی اقتصادی اعتبار سے غیر محفوظ ملازمت یا آمدن کے حالات کا سامان کررہا ہے'

1990ء اور 2000ء کی دہائی میں پیدا ہونے والے زیادہ تر نوجوان یہ کہانیاں سن سن کر بڑے ہوئے ہیں کہ کس طرح ہمارے ملک میں جمہوریت کا نظام ناکام ثابت ہوا، جس کی بڑی وجہ ضیاالحق اور مشرف کی آمریتوں کے درمیان اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی حکومتوں کی مضحکہ خیز حرکتیں تھیں۔

پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار میں آئے ایک سال سے تھوڑا زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور نئے سیاسی نظام کی بنیاد ڈالنے کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں کی قلعی مکمل طور پر کھل چکی ہے۔ اسکول سے باہر موجود غربت کی دلدل میں پھنسے 3 کروڑ بچوں اور جنگ اور ماحولیاتی آفات کے باعث اپنے ہی دیس میں بنے ہوئے پناہ گزین کا تو تذکرہ ہی کیا کرنا۔باقی دنیا میں جہاں بھی حکومتوں کو کارپوریٹ لابیوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے وہاں نوجوان اور دنیا کے مستقبل کی زیادہ فکر نہیں کی جاتی، تاہم کئی ملکوں میں حقیقی مسائل کسی نہ کسی سطح پر مرکزی دھارے کے سیاسی اور شعوری مباحثے کے دوران اجاگر ہو ہی جاتے ہیں، بلکہ دنیا کے کئی حصوں میں تو نوجوان معاملات اپنے ہاتھوں میں لے چکے...

دنیا بھر میں موجود اسٹیبلشمنٹ جنگیں کرواتی ہیں، دُور دراز کے خطوں سے ان کے قدرتی وسائل کی چوری کرتی ہیں اور پھر جو ان کے خلاف آواز اٹھائے تو اسے مجرم قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس مہم کے سب سے طاقتور نعروں میں سے ایک نعرہ ’ماحولیاتی تبدیلی نہیں، نظام کی تبدیلی چاہیے‘ ہے، جو بلاشبہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ مہم کے شرکا کی جدوجہد کا تعلق صرف انفرادی صارفی آپشنز سے نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق ایک ایسی عوامی سیاسی قوت وجود میں لانے سے ہے جو نظام کی تبدیلی پیدا کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلد کے نکھارنے اور پیاس بجھانے کے علاوہ ماہرین نے ملٹھی کے حیران کن فوائد بتادیئے10:23 AM, 21 Sep, 2019, تعلیم و صحت, لاہور: طبی ماہرین نے کہاہے کہ ملٹھی پیاس، قے اور متلی کو روکتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےقومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان Lahore MisbahUlHaq PressConference PCB PAKvSL TheRealPCBMedia OfficialSLC captainmisbahpk GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عربتیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عرب SaudiArabia OilRefineries Attacks Adilja
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے کزن عباس جکھرانی گرفتارپیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے کزن عباس جکھرانی گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاقت علی کے ایم سی کے باضابطہ مشیرنہیں تھے،وسیم اخترمیئر کراچی وسیم اختر نے وضاحت کی ہے کہ لیاقت علی قائم خانی کے ایم سی پارکس ڈیپارٹمنٹ کے باضابطہ مشیر نہیں تھے، میں شہر کے پارکوں کی تزین و آرائش کیلئے ان سے صرف مشورہ لیتا تھا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SohailRabKhan یہی اس کا بھی ڈے ڈی اس کے گھر کا بھی چکّر لگانا چاھیے NAB کو SohailRabKhan 😂😂😂 SohailRabKhan مشورہ لیتے تھے یا💰💵💵💵💵💵💵💵💵💰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں استاد گرفتار - Pakistan - Dawn NewsI am not defending anyone. Punish him But you know some days ago a 'Molvi' was on 6th position among 500 effective Muslims across the world but we didn't see a single word 4 him in media Media has fully tendencies against Islam and Molvies. Don't see what the want to show
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »