’اسرائیلیوں کو اندازہ نہیں تھا کہ ٹک ٹاک اتنا مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں فلسطینیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ جعلی جنازے میں شریک ہیں اور سائرن بجتے ہی میت سمیت تمام لوگ بھاگ جاتے ہیں مگر یہ ویڈیو ایک سال پرانی اور اُردن کی ہے۔

دیکھ چکے ہیں اور اس میں غزہ میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو تباہ ہوتے اور فلسطینی بچوں کو روتے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری جانب اسرائیل کے حامیوں نے بھی ٹک ٹاک کا سہارا لیا اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میںاس کلپ کو 15 لاکھ سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔

انھوں نے بی بی سی کو بتایا: 'اسرائیل کی طرف سے بھی آپ کو جوابی ردِعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تاہم میرے نزدیک یہ کم طاقتور اور غیر منظم ہے، اور اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی بات پر قائل نہیں کیا جا سکتا۔ شاید اس لیے کہ اسرائیل میں کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ ٹک ٹاک ایک طاقتور اور اہم پلیٹ فارم ثابت ہو گا۔'مسجد الاقصیٰ میں ایک درخت جل رہا ہے

جبکہ حقیقت میں وہ یوم یروشلم منانے جمع ہوئے تھے اور اس آگ کے باعث مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔ مظاہرین کے مطابق یہ آگ اسرائیلی پولیس کے استعمال کیے گئے دستی بم کی وجہ سے لگی جبکہ اسرائیلی پولیس کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ فلسطینی مظاہرین کی طرف سے کی جانے والی آتش بازی تھی۔ انھوں نے کہا کہ 'ان اقدامات سے براہِ راست تشدد کی کارروائیوں کو روکا جا سکے گا، جو ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے کے خواہاں انتہا پسند عناصر کی جانب سے جان بوجھ کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ ہم ہنگامی صورتحال میں ہیں اور ہمیں آپ سے مدد کی توقع ہے۔'کے مطابق دونوں کمپنیوں کے سربراہان نے 'اشتعال انگیزی کو روکنے کے لیے جلد اور مؤثر طریقے سے کام کرنے کا وعدہ کیا۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم ایک دہشت گر د ملک کے ساتھی ہو

وہ تو جعلی ہیں یہ کیا ہیں ۔ IsraelTerrorists FreePalaestine AlAqsaUnderAtrack

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔