’ارطغرل‘ کے ہیرو کے ساتھ ’فراڈ‘: ٹک ٹاکر پر ’دادا سے ملنے کے بہانے‘ لاہور بلانے کا الزام - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاہدہ تب ہی ہو گا جب آپ دادا سے ملیں گے اور اینگن ایلتن لاہور آ گئے۔ ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو کیا بتاتے ہیں انھیں ترکی سے کیسے بلایا گیا؟

ارطغل غازی کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار اینگن التن دزیتن کے ساتھ فراڈ کے الزام میں لاہوری ٹک ٹاکر گرفتارترکی کی مقبول ڈرامہ سیریز ارطغرل میں ’ارطغرل غازی‘ کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار اینگن التن کی درخواست پر لاہور پولیس نے جمعرات کو ان کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی اور انھیں بدنام کرنے کے الزام میں کاشف ضمیر چوہدری نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے کاشف ضمیر کی گرفتاری کے لیے مارے گئے چھاپے کے دوران ان کے قبضے سے بے شمار بھاری بھر کم سونے کے ہار برآمد کیے ہیں جو پولیس کے مطابق نقلی ہیں۔ پولیس کو ان کے گیراج میں کھڑی ایک گاڑی ملی ہے جس کی چھت پر نیلی بتی اور گاڑی پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی ملی ہے۔ اس حوالے سے کاشف ضمیر پر ایک علیحدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ترک اداکار کی کاشف ضمیر سے ملاقات کیسے ہوئی؟

ایف آئی آر کے مطابق گذشتہ برس ترکی میں مقیم ایک پاکستانی صحافی کے ذریعے کاشف ضمیر نے ان سے رابطہ قائم کیا اور ان کے ساتھ معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ کاشف ضمیر اینگن ایلتن سے ایک کاروباری معاہدہ کرنا چاہتے تھے جس کے مطابق ترک اداکار کو ان کی کمپنی کے لیے برانڈ ایمبیسڈر بننا تھا۔دورہِ لاہور کے دوران ترک اداکار پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملے تھے

اینگن التن نے پولیس کو لکھی گئی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ ان کی توقع کے برعکس انھیں مقامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سامنے پیش کر دیا گیا جہاں کاشف ضمیر نے اینگن ایلتن کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو جانے کا اعلان کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sher bhi kisi se maang k laya hoga.

حیرت کی بات ہے کہ التن نے کوئی تحقیق نہیں کی کہ وہ کس کے کہنے پہ ایک کاروباری کی ڈیل کر رہا ہے.

وہ اِسکو برطانیہ نے پناہ نہیں دی نہیں تو یہ بھی پکڑا نہیں جاتا۔۔۔۔اِتنے پیسے نہیں تھے نا کہ برطانیہ میں جائیداد بناتا۔۔۔۔بات بات پر تم لوگوں کی نانی مر جاتی ہے۔ BBCIndia

Turks are also buyuk siktirget cucuk

Sir ya bohat phala ki fack new hai jis ka net pa ap ko pata chal jaya ga agar thora search kar la ya kuta ka bacha BBC india ka pithooo say hazam nahi ho raha or log b begar tasdeak kiya comments kar deta hai

یہ ہیں خاص طور ہر پرموٹ کیے گئے ہیرو۔۔۔ ایک ٹک ٹاکر (جن کو گھر میں سالن دوسری بار نہیں ملتا) ان کے کہنے میں آگئے۔۔۔ سٹارڈم کانشہ ہو گا کیکین سلام ہے اس بگی باندری کےجس نے یہ محاز بھی فتح کر لیا

choona lagane me maahir qoum 😂😂😂

بیمان

ملک کی بدنامی

یہ ہیں وہ لوگ جو ملک کا نام روشن کرتے ہیں ۔مگر افسوس کچھ دنوں بعد عدالت سے بری ہو جائیں گے۔

لالچ بری بلا ہے

لو جی ارتگل کے بھی لگا دیۓ ان لوگوں نے ۔۔۔۔۔ لے بیٹا بہت اڑا لیۓ سر تونے

We are ashamed beem.

کس کس طرح کے لعنتی فراڈے ہیں پیارے وطن میں

Yes we know that you toker hero is so illusion

رگڑا دو اس کمینے کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سیشن کورٹ میں قتل کے ارادے سے داخل ہونیوالا ملزم اسلحہ سمیت گرفتارچلو شکر ہے پکڑا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے مزارات پر زائرین سے ٹوائلٹ اور پارکنگ فیس لینے سے روک دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اوقاف کو پنجاب میں واقع مزارات پر آنے والے زائرین سے ٹوائلٹ اور پارکنگ کی فیس لینے سے روک دیا۔ڈیلی پاکستان گلوبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاحتی مقامات پر کچرے سے آلودگی ، روزی گیبریل سیاحوں کے رویے سے سخت نالاںکینیڈین ولاگر پاکستان کے سیاحتی مقامات کو کچرے سے آلودہ کرنے کے خلاف میدان میں آگئی، شمالی علاقہ جات کی طرف جانے والے لوگ بہت زیادہ کچرا پھیلارہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیروزخان کے ایک سے زیادہ شادیوں کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث - ایکسپریس اردوفیروز خان کو اپنی بے تکی باتوں سے خبروں میں رہنے کا شوق ہے ایک سنبھالی نہیں گئی دوسری تیسری کا شوق چڑھا ہوا ہے، صارف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے اہم خبرپشاور : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ عاطف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی استعمال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ Chal pora 3G nhi Raha bat 5G ki karrhe hain ..... Pehly 3g aur 4g ki service tu theakkr lain Amazing👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »