’آپ انسان کو قتل کر سکتے ہیں مگر نظریے کو نہیں‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

عالم اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ان کی پوسٹ شیئر کی ہے۔

دوسری جانب بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بھی اپنی والدہ کی ایک یاد گار تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔پی پی کے اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’آپ انسان کو قید کر سکتے ہیں مگر نظریے کو نہیں، آپ انسان کو جلاوطن کر سکتے ہیں مگر نظریے کو نہیں، آپ انسان کو قتل کر سکتے ہیں مگر نظریے کو نہیں‘۔

شہید متحرمہ بینظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے آکسفورڈ اور ہاورڈ میں تعلیم حاصل کی، والد کی حکومت کے خاتمے اور مارشل لاء کے بعد جمہوری جدوجہد کی۔ بینظیر بھٹو دو مرتبہ وزیر اعظم کے منصب پر فائض رہیں، ان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ 35 سال کی عمر میں ملک اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس عظیم خاتون کی سالگرہ کے لئے اصل تحفے اور گلدستے یہ ہیں کہ ان عظیم مقاصد کے حصول کے لئے جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے جن کے لئے اس نے اپنی زنگی وقف اورجان قربان کردی-

زوالفقار علی بھٹو۔۔میر مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو میں کون نظریہ تھا اور کون انسان تھا۔۔

واقعی بہت بلند نظر یہ ہے یہ باری میری اگلی باری تیری۔ میں ملک کے ڈیم بیچوں گی تم بجلی کے کارخانے بیچنا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے آپ کے لیے ایسی خریداری کریں جو آپ کی ذہنی طاقت کی تعمیر کرےمصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط:100 یہ حقیقت ہے کہ بہت سے واقعات ہمارے کنٹرول میں نہیں رہتے، جس سے ہماری منزل کچھ اور دو رہو جاتی ہے۔ کیونکہ ہمارے خاندان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کی انوشکا شرما کو ا نکی سالگرہ کی مبارکبادممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈاداکارہ انوشکا شرما نے جیسے ہی ہفتہ کو اپنی 33 سال منائی،انکے دوستوں دیگر اداکاروں اور مداحوں نے سواشل میڈیا پر انکے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار، ایئرلائنز کو خود احتیاط برتنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکپتان لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران خود ہی احتیاط کریں، سی اے اے جنوبی وزیر ستان اہلیان انگوراڈ کے مطالبات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمنیٰ زیدی کی دعا زہرا کے والد کو ’فادرز ڈے‘ کی مبارکباداداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے فادرز ڈے کے موقع پر دعا زہرا کے والد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YumnaZaidi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر 56 سال، یارکر لاجواب، وسیم اکرم کی باؤلنگ کی ویڈیو کی دھوم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »