’آن لائن گیم میں ناکامی‘، ایک اور نوجوان نے خود کشی کرلی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

18 سالہ شہریار کی لاش کے پاس سے ایک نوٹ ملا جس پر اس نے پب جی گیم کو قاتل گیم قرار دیا۔ DawnNews

18 سالہ شہریار کی لاش کے پاس سے ایک نوٹ ملا جس پر اس نے پب جی گیم کو قاتل گیم قرار دیا۔ اے پی:فائل فوٹو

کینٹ ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ پولیس فرقان بلال نے ڈان کو بتایا کہ لڑکے ایک نامعلوم لڑکی کو انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے دکھانے کے لیے ویڈیو کال بھی کی تھی۔ایس پی نے بتایا کہ لڑکا اپنے بھائی کے ساتھ پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرائے کے کوارٹر میں رہتا تھا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے فرانزک تجزیہ کرنے کے لیے اس کا مبینہ خودکشی کا نوٹ اور موبائل فون ضبط کرلیا ہے۔

آن لائن گیم پر پابندی کے لیے لاہور پولیس نے پہلے ہی انسپیکٹر جنرل پولیس کے ذریعہ اعلی حکام کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایئر لائن اور اسٹیل مل زرداری دور میں خسارے میں گئے: مراد سعیدمراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو چیلنج کرنے والا ان کا سامنا نہیں کر سکتا، یہ عمران خان کو مناظرے کی دعوت دیتے ہیں اور میرا سامنا بھی نہیں کر سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: آن لائن کلاسزکا میکنزم طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیلبلوچستان: آن لائن کلاسزکا میکنزم طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دینے والے 3 نائیجیرین گرفتاروفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دینے والے 3 نائیجیرین باشندوں کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والو کیلیے اضافی الاؤنس کا اعلان -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کے لیے اضافی الاؤنس کا اعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ایوان میں موجودتمام ارکان کاشکریہ اداکرتاہوں، کوروناوباکےباعث پہلی باراجلاس اسمبلی سے باہر ہو رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل سگنلز کم ہونے سے آن لائن تعلیم متاثر، وفاقی حکومت اور پی‌ ٹی اے سے جواب طلبلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے موبائل سگنلز کم ہونے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے 29 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرننیوزی لینڈ ،اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے، وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن NewZealand JacindaArdern CoronaVirusPandemic OnlinePlatforms Host APECSummit jacindaardern
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »