’آج چیئرمین پی ٹی آئی اچھے موڈ میں تھے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹک جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ان کے وکلا کی ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور شیر افضل مر

وت نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور احوال میڈیا کو بتایا۔

انہوں نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ وہ ٹھیک ہیں اور اپنے وکیل عمیر نیازی سے بھی ملنا چاہتے ہیں، بہت سارے کیسز میں مختلف وکلا کی ملاقات ضروری ہے۔ جیل میں شیر افضل مروت کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ انہوں نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے مقدمات اور ملکی حالات پر گفتگو ہوئی، آج وہ اچھے موڈ میں تھے اور بہت اچھے لگ رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتویسائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفرکیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتویسائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری روکنےکی درخواست جلدمقررکرنےکاعندیہاسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کتنا عرصہ جیل میں رہیں گے؟ فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد : سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سال سے پہلے جیل سے باہرنکلتے ہوئے نظرنہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کتنا عرصہ جیل میں رہیں گے؟ فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد : سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سال سے پہلے جیل سے باہرنکلتے ہوئے نظرنہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کا سب سے زیادہ فائدہ شہباز شریف کو ہوا، انوار الحق کاکڑ بھی مستفیدسپریم کورٹ نے ترامیم کالعدم کیں تو یہ حریف جماعتوں کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن بیانیے کی فتح ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »