صحافیوں اور انسانی حقوق کمیشن کے علاوہ حکومت اور اپوزیشن سے سیاست دانوں نے بھی مذمت کی—فائل/فوٹو: اے پی پیگھر کے باہر سے گرفتاری
فوٹیج میں نامعلوم آواز بھی سنی جاسکتی ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ ‘کوئی مسئلہ نہیں ہے’ اور معاملے پر پرامن طریقے سے بات ہوسکتی ہے جبکہ شیریں مزاری کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ‘آپ وائیلنس کر رہے ہیں، آپ میرا فون نہیں لے سکتے ہیں’۔پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے شدید مذمت کی اور کہا کہ چیزیں تبدیل نہیں ہوئیں۔
پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ شیریں مزاری ‘کی گرفتاری غلط ہے’ اور ان پر کوئی الزام نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں ان کے نکتہ نظر سے اتفاق نہیں کرتا لیکن ان کی گرفتاری اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں’۔سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کردینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ‘شیریں مزاری سے لاکھ نظریاتی اختلاف سہی لیکن ان کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونی چاہیے’۔ انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ کی قانونی مشیر ریما عمر کا کہنا تھا کہ ‘افسوس ناک، یہ غیرقانونی اقدام مکمل طور پر ہراسانی ہے اور بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے’۔
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شیری میزاری کی گرفتاری پی ٹی آئی کی اپنی ہی سازش ہے پنجاب میں ابھی بھی عمر سرفراز چیمہ اپنا اثر و راسوخ استعمال کر رہا اور اس سب کے پیچھے مقصد مریم نواز کے بارے میں نیازی کے گھٹیا الفاظ سے توجہ ہٹانا ہے تاکہ یہ بات طول نا پکر جائے
اب عوام گرفتار کرے گی
کیس اصلی ہے تو اتنے عرصے سے اس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا. اس ملک میں قانون کہاں ہے
Pakistan being an ideological State has waged a WAR against Allah & Rasol pbuh by indulging in RIBA; the MOTHER of all fitnah and theft. Interest based economy is an alternate of SLAVERY. Since our LEGISLATIVE SYSTEM is involved in RIBA; JUSTICE cannot be expected from State.
مریم نواز ایک باکردار پردہ دار باحیا عورت ہے!! یہ کوئی کتے کا بچہ ہی کہہ اور سوچ سکتا ہے😊
انتقامی کاروائیوں کے لیے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو جو رکھا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06a9\u0627 \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc \u0631\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u062d\u062a\u0631\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u0631\u06a9\u06be\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0639\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u06c1\u0648\u0646\u06cc \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 ہون شیریں مزاری دا ٹؤئیٹر تواڈا پیو وی نہی پھڑ سکدا😂💪 یہ ککڑی وزیر اعلیٰ نہیں ہیں کیا حمزہ شہباز اس طرح اداروں کو براہ راست کسی کو رہا کرنے کا حکم دے سکتے ہیں اور اگر ادارے کے پاس شواہد نہیں تھے تو کس کے حکم پر گرفتار کیا گیا۔ کیا گرفتاری کا حکم بھی حمزہ شہباز کا تھا یا کسی اور کا۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ImranRiazKhan arsched امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0648 '\u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631' \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u0648 \u0627\u0633 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u062c\u0628\u0631\u0627\u064b \u0644\u0627\u067e\u062a\u0627 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645 \u0648\u06c1 \u06a9\u06c1\u0627\u06ba \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u06cc\u0645\u0627\u0646 \u0632\u06cc\u0646\u0628 \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »