‘ہمارا مقابلہ گجرات کے قصائی سے ہے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول، سراج الحق، رحمان ملک اور خورشید شاہ نے کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajUpdates AajNews

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ گجرات کے قصائی سے ہے، حکومت مودی کو ہر عالمی فورم پر بے نقاب کرے۔

مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بھٹو شہید نے پوری زندگی کشمیر کا کیس لڑا، امت مسلمہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔سینیٹررحمان ملک کا کہنا ہے کہ مودی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کررہا ہے، عالمی عدالت بھارت کے خلاف حکم امتناع دے سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ جنگی جرم ہے۔ امت مسلمہ کشمیر کے مسئلے پر کیوں خاموش ہے۔

منصورہ میں نماز عید الاضحیٰ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کشمیریوں کا ساتھ نہ دیا تو یہ سقوط ڈھاکہ سے بڑھ کر ظلم ہوگا، ایک جانب ملک آزمائش سے دوچار ہے اور دوسری جانب حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تسی وی سب قصائی او غریب عوام کیلیے بےغیرتو ظالم جابر دہشگردو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان سے گئےکراچی کے علاقے سولجر بازار یاسین اسکوائر میں کرنٹ لگنے سے17 سالہ کیف جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار کے یاسین اسکوائر کے برابر میں واقع لال بلڈنگ کا رہائشی 17سالہ کیف جانوروں کو دیکھنے کیلئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلوبل ٹی 20لیگ، شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئےگلوبل ٹی 20لیگ، شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے GlobalT20League ShoaibMalik TheRealPCBMedia realshoaibmalik WahabViki SAfridiOfficial Umar96Akmal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقاتہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقات OfficialDGISPR PakArmyZindabad PakistanZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دیفواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK Sae good fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK آسان ترین کام fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK خیر ہوے یہ کشمیر کا مسئلہ حل کرائیں گے کشمیر گھروں میں محصور ہیں حکومت کا کام ہے اس حصار کو توڑیں یہ روٹیاں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں تیز بارش کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »