‘کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی معیشت نے مودی کےاوسان خطا کر دیے’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی معیشت نے مودی کےاوسان خطا کر دیے’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ کشمیر، شہریت کےقانون،گرتی معیشت نے مودی کےاوسان خطا کر دیےہیں،تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم مودی کے بیان کے حوالے سے کہا بھارت کےلوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، انتخابات میں شکست دیکھ کرمودی نےپاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کشمیر،شہریت کے قانون،گرتی معیشت نے مودی کےاوسان خطا کر دیےہیں ،ایسے بیانات سے مودی الیکشن نہیں جیت سکتے۔ ہمدوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں،ایک اور ریاستی انتخاب دھلی 18 فروری میں شکست سامنے دیکھتے ہوئے مودی نے پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ رسائ شروع کر دی،کشمیر،شہریت کے قانون اور گرتی ہوئ معیشت نے مودی جی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں اٖن بیانات سے مودی الیکشن نہیں جیت سکتےیاد رہے گذشتہ روز پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اشتعال انگیزبیان بازی کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا یہ بیانات بھارت میں پاکستان کےخوف کے عکاس...

ترجمان ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا بی جے پی حکومت کے ایسے بیانات اپنی خفت مٹانے کی بھونڈی کوشش ہیں، بالاکوٹ پرپاکستانی جواب بھارت کو یادرکھنا چاہیے۔ دفترخارجہ نے کہا تھا کہ پاکستان نے بالاکوٹ میں بھارتی مس ایڈونچرکا بھرپورجواب دیا، بھارتی جہاز گرایا اور پائلٹ گرفتار کیا، پاکستان کا جواب اہلیت تیاری اور عزم جاننے کے لیے کافی ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ نے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر ووٹنگ موخر کر دییورپی پارلیمنٹ میں یہ قراردادیں یورپی پیپلز پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سمیت چار بڑے پارلیمانی گروپوں کی طرف سے پیش کی گئی تھیں جن میں انڈیا کے شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے علاوہ مسئلہِ کشمیر کی بات بھی کی گئی ہے۔ Sold in the hand of India ھاھاھاھا پھر کب ہوگی ووٹنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں،وفاقی وزیر 😂😂😭😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گجرات: دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے شوہر اغواء کر لیا، پولیس نے بازیاب کروایادنیا والیو یہ آصل بندہ نہیں ہے😂😂 آصل گجراتی بندے کی فوٹو میرے پاس ہے کہو تو سینڈ کر دوں 😎 Crik_IT سر اے کی ماجرہ اے,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدر Pakistan ArifAlvi Islamabad Addressed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ میں بھارت کے متنازع شہریت قانون کیخلاف رائے شماری موخر - ایکسپریس اردوقراردادوں کو موخر کرانے کے لیے بھارت نے سفارتی سطح پر زبردست لابنگ کی، رکن یورپی پارلیمنٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »