‘ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑے ہوں گے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بڑا بیان۔۔۔ تفصیلاً یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑا ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر قومی سلامتی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال جب کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، اور پاکستان ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل اسی طرح جیسے اپنی شہ رگ (کشمیر) کے ساتھ کھڑے ہیں؟

Inshallah..... Sir cheif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان ذرا سے دباو میں ترکی کے ساتھ کھڑا نہیں ہو گا BBC k pait mn bht dard horha hoga طیب اردگان لاکھوں انسانوں کی قاتل ہے جس میں کرد، شامی اور ترک شامل ہیں، ان کا القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات ہیں، اردگان نے اپنے ملک میں میڈیا، اپوزیشن اور اظہار رائے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انسانی حقوق کو پامال کیا ہوا ہے، اردگان ترکی کی جنرل ضیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاک ترک باہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیتوں سےکہیں کم ہے، رجب طیب اردوان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے۔ Pakistan has yet to condemn Asad forces killing a dozen Turkish soldiers in Syria. Iran's influence yet again limiting Pakistan's support to old allies. ErdoganInPakistan .VERY TRUE....WE ARE ALWAYS WITH OUR BROTHERLY TESTED FRIEND TURKEY.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کے ساتھ تعلقات پر آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر ۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو ترکی کے آرمی چیف نے کیا کہا ؟؟؟ کچھ خبر ہے ؟؟؟ ErdoganInPakistan PakTurkFriendship TayyabErdogan HayaDay کشمیر_لاک_ڈاون194
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »