Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فیس بک نے بھی ‘ڈارک موڈ’ پیش کردیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کا صارفین کےلئے شاندار فیچر متعارف مکمل تفصیل جانیے:

سان فرانسسکواب کئی ماہ کی محنت کے بعد فیس بک اینڈرائیڈ ایپ استعمال کرنے والے بعض صارفین نے ڈارک موڈ کو دیکھا ہے ۔ اس میں سکرین کا غالب حصہ آپ کو سیاہ دکھائی دے گا۔فیس بک نے کہا تھا یہ تبدیلیاں ایپ کے بجائے ویب کیلئے کی

جائیں گی لیکن یورپ کے کچھ صارفین نے بتایا کہ انہیں چند دنوں سے نئے انٹرفیس کی پیشکش کی جارہی تھی جس میں ڈارک موڈ بھی شامل تھا۔ اس کے بعد صارفین نے فیس بک کا انٹرفیس ڈارک دیکھا اور اسے پسند کیا لیکن یہ تبدیلی ایپ میں بھی نمایاں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-انسانی پھیپھڑوں میں چربی جمع ہونے کے ثبوت دریافتایک نئے مطالعے سے طبی سائنس میں پہلی مرتبہ یہ ثبوت سامنے آئے ہیں کہ پھیپھڑوں میں بھی چربی جمع ہوسکتی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک جلدفیس بک جلد ' نیوز ٹیب'متعارف کرواۓ گا Facebook NewFeature Introduced NewsTab facebook
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک جلدفیس بک جلد ' نیوز ٹیب' متعارف کروانے کے لیے تیار Read News facebook NewsTab Introduce Update
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک نے بھی ’ڈارک موڈ‘ پیش کردیا - ایکسپریس اردوبعض صارفین کو اینڈروئیڈ ایپ میں نئے فیچر کے بارے میں بتایا گیا ہے جو چند مہینوں بعد عام کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاق - Pakistan - Dawn NewsU charge 20 dollar per pilgrim and from this amount u want to write off your looses..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا مقدر میں جو ہوگا اچھا ہوگا:صبا قمرجیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا مقدر میں جو ہوگا اچھا ہوگا:صبا قمر مکمل تفصیل جانیے: بڑا افسوس ہو رہاہے,
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »