Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان پاکستانی ہنرمند بلائے گا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان پاکستانی ہنرمند بلائے گا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان میں افرادی قوت کی درآمد سے پاکستانی کارکنوں کو تعمیرات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، نرسنگ، مینوفیکچرنگ،

انجینئرنگ اور دیگرشعبوں میں کام کرنے کے مواقع میسر ہوں گے ۔ دونوں ممالک تجارت، سیاحت اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، جس سے زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کے لیے جاپان میں روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان پاکستان سے ہنرمند افرادی قوت کی درآمد کے حوالے سےمفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گاجاپان پاکستان سے ہنرمند افرادی قوت کی درآمد کے حوالے سےمفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گا Pakistan Japan sayedzbukhari pid_gov PTIofficial MoIB_Official mophrd sayedzbukhari pid_gov PTIofficial MoIB_Official Lollipop. Hahaha sayedzbukhari pid_gov PTIofficial MoIB_Official Welldon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان:آئندہ مالی سال کیلئے 939 ارب ڈالر کے ریکارڈ بجٹ کی منظوریجاپان:آئندہ مالی سال کیلئے 939 ارب ڈالر کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری Japan Cabinet Budget Approved
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- جج کا باقاعدہ نفسیاتی معائنہ ہونا چاہیے :اعتزاز احسن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشرف کو سزا‘اقوام متحدہ کی مخالفتاقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشرف کیس میں حکومت کی نااہلی عیاں ہوئی:تھنک ٹینکImran Khan jese na-ehlon ne pichley 10 saalon se Pakistan per hakumat ki hoti to aaj hum apne 4 million Middle East me mazdooron ke lye KL Summit se boycott na kerna parhta
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت نے کارروائی کی تو منہ توڑ جواب دینگے, عمران خانآزاد کچشمیر پر حملہ کر دیا ھمارا وجیر اعظم کہہ رھا ھےکہ اگر حملہ کیا Insha Allah کاروائی چھوڑ، بھارت تو کاروائیاں کر رہا ھے جناب وزیراعظم😕 aaj_urdu geonews_urdu humnews_urdu siasatpk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »