Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-کشمیریوں پر بھارتی...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے، برطانیہ، آئرلینڈ اور امریکہ میں ریلیاں مکمل تفصیل جانیے:

لندن: دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ، آئر لینڈ اور امریکی شہر ہیوسٹن میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے گئے۔

ہیوسٹن میں کشمیر ٹو خالصتان ریلی نکالی گئی جس کا آغاز گردوارے سے ہوا، کشمیر اور خالصتان کے جھنڈے لہراتے درجنوں گاڑیوں کا قافلہ ہیوسٹن کی سڑکوں پر رواں دواں رہا، دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سکھ اور کشمیری کمیونٹی نے کہا کہ نریندر مودی دوسرا ہٹلر ہے۔ ٹرکوں پر کشمیر اور خالصتان کی آزادی اور نریندر مودی کی 22 ستمبر کو ہیوسٹن آمد پر احتجاج میں شرکت کیلئے نعرے درج تھے، برطانوی شہر لیڈز میں بھارتی مظالم کے خلاف لیڈز سوک ہال کے باہر کشمیریوں نے مظاہرہ کیا جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرے میں کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے، لیڈز کی فضائیں مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اُٹھیں۔ آئرلینڈ کے شہر لمرک میں مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے کشمیر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیاسی سماجی تنظیموں کے علاوہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی، سیمینار کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان سردار شجاع عالم تھے۔مقررین نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلے کو اپنی پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی اورگنائزیشن میں بھی اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-سعودی عرب میں 2 آئل...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-الیکشن کمیشن کا عام...اتنی بھی کیا جلدی ہے اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو اتنی جلدی اس کی ضرورت نہ پیش آتی.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...Indi tairy bhain ke mondiii ..... hamari government sirf batin kare Gaye aur Indian foj hamare foj ko Marta Jayega
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب کی انسداد بدعنوانی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرٹیکل 149 کا معاملہ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مغربی سرحد: دو مختلف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »