Roznama Dunya News: پاکستان:-عدالتیں خواتین کے حقوق...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتیں خواتین کے حقوق کیلئے 50 سال سے کام کر رہی ہیں: چیف جسٹس پاکستان مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے عدالتیں 50 سال سے کام کر رہی ہیں، اقلیتوں کو بھی برابر کے حقوق حاصل ہیں، انصاف کرنے والوں سے اللہ تعالی محبت کرتا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، اعلیٰ عدلیہ بھی ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، سپریم کورٹ میں خواتین ججز کی جلد تعیناتی ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور میں تیسری ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کر رہی ہیں، اللہ تعالی انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، خواتین ججز ہر قسم کے پریشر سے آزاد ہو کر اپنے فرائض سرانجام دیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق دیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان جانے سے خوف زدہ نہیں محتاط ضرور ہوں :بھٹو جونیئرسابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور مقتول میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے jiya bhutoo .sir come into police and make real bhutoo party ONIEER bhutoo can waseep all political leaders like his grand father with the help of imran khan .HIS grand father and imran khan have same agenda to trafer poer in law level.pakistan need this kind of youth after natural death of of IMRAN KAHN بلاوجہ بھٹو اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جب مل بیٹھےگیں خسرےدو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے وزیراعلیٰ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف کا وزیراعظم...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »