Roznama Dunya News: بزنس:-عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا مکمل تفصیل جانیے:

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا

کراچی: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا، اس سے قبل موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک منفی سے مستحکم کیا تھا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی طویل مدتی مقامی کرنسی کے ڈپازٹ کی ریٹنگ بی تھری منفی کو مستحکم کر دیا ہے، ان پانچ پاکستانی بینکوں میں الائیڈ بینک، حبیب بینک، ایم سی بی، نینشل بینک آف پاکستان اور یونائیٹڈ بینک شامل ہیں۔

موڈیز کے مطابق بینکوں کی ریٹنگ میں بہتری حکومتی معاشی اصلاحاتی پروگرام اور بینکوں کے حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری محفوظ ہونے کی صورت میں کی گئی ہے۔ موڈیز کا مزید کہنا ہے کہ حکومت پاکستان بینکوں کو کسی بھی مشکل صورتحال میں سپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہے جس کے باعث بینکوں کی ڈپازٹ ریٹنگ کو مستحکم کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-اغواکاروں نے دعا منگی کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی معاون خصوصی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کا طوفان:...اجلاس بلا لیا، شہزادے اٹھیں گے اپنے محلوں سے اور بنی گالہ محل میں جاکر فوٹو سیشن کروا کر واپس پھر محلوں میں لوٹ جائیں گے ۔ کبھی دیکھا ہے کوئی شہزادہ مارکیٹ میں گیا ہو۔ جاکر وہاں مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو پکڑا ہو؟ اویں ڈرامہ بازیاں نہ کر کام کوم کرنی کوئی نئی بس اجلاس تے اجلاس aik ijlas FazaiaHousingKHI k affectees k liye bhi bula lain , jis nay itni mehangai main itni investment ap per trust kar k ki hui hai. it needs ImranKhanPTI attention to resolve the issue in no time. ArifAlvi pid_gov please take notice
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »