Roznama Dunya News: کرکٹ:-برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کو 340...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کو 340 رنز کی برتری، پاکستان کی بیٹنگ جاری مکمل تفصیل جانیے:

برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 580 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، گینگروز نے پاکستان کیخلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی دوسری اننگز جاری ہے۔

گابا ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان آسٹریلیا نے 312 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے 16 سالہ نسیم شاہ کا نشانہ بنے، خطرناک بلے باز سٹیو سمتھ 4 رنز پر یاسر شاہ کا شکار ہوئے۔ سنچری کی طرف بڑھتے جو برنز کو یاسر شاہ نے بولڈ کیا۔ کینگروز کے پانچویں آؤٹ ہونے والے بیٹسمین میتھیو ویڈ تھے جو 60 رنز بنا کر پویلن لوٹے جبکہ 24 رنز پر کھیلتے ٹریوس ہیڈ کو بھی پارٹ ٹائم بولر حارث سہیل نے میدان بدر کیا، کپتان ٹِم پین 13 رنز بناسکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے لبوشین 185 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، یاسر شاہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: کرکٹ:-برسبین ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Nuqta e Nazar With Mujeeb ur Rehman Shami Talk Show on Dunya News | Dunya News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Think Tank With Syeda Ayesha Naaz current affairs talk show on Dunya News | Dunya Newsتھنک ٹینک: مولانا کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کے جذباتی پن میں شدید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی وجہ اعتماد ہے یا کوئی گڑ بڑ ہے؟ ایاز امیر کا تبصرہ سنیے مکمل پروگرام: DunyaUpdates DunyaNews DunyaVideos DunyaPrograms ایاز امیر خود نیم پاگل ہے اس نے کیا تبصرہ کرنا ہے ajax mir is. kughgoooo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-کراچی میں سی ٹی ڈی کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سموگ کا روگ بڑھنے لگا،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »