Roznama Dunya News: کرا ئم:-راولپنڈی: کلر سیداں میں...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، کار سوار جاں بحق مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق کار سوار کی سابق کونسلر وحید انجم کے نام سے شناخت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق چیکنگ کیلئے روکنے پر اہلکار پر گاڑی چڑھا دی گئی، جس کے بعد ساتھی نے فائرنگ کر دی۔ زخمی اہلکار حبیب اختر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سی پی او کے مطابق 2 اے ایس آئی اور 3 کانسٹیبلز معطل کر دیئے جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، اے ایس آئی عمران خالد اور کانسٹیبل حبیب اختر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...Gud
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اولاو کے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-میں نے کوئی غلطی نہیں کی،ایسی بات نہ کریں:فروغ نسیم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بینظیر کا یوم شہادت:بلاول لیاقت باغ سے عوامی رابطہ مہم کا آغا زکرینگےLet him get on with it...... They do so yearly.......why does it have to be breaking fkin news every year? ShiningShit is not....NOT NEWS
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »