Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-انتہا پسند مودی...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتہا پسند مودی بھارت کو ہندو ریاست بنا رہے ہیں،’دی اکانومسٹ ‘ نے نام نہاد جمہوریت کی قلعی کھول دی مکمل تفصیل جانیے:

انتہا پسند مودی بھارت کو ہندو ریاست بنا رہے ہیں، ‘دی اکانومسٹ’ نے نام نہاد جمہوریت کی قلعی کھول دی

رپورٹ کے مطابق بھارت کے 200 ملین مسلمانوں کو خدشہ ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی بھارت کو ہندو ریاست بنا رہے ہیں، جریدے نے افسوس کے ساتھ لکھا کہ بی جے پی کا انتخابی امرت بھارتی سیاست کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے۔ بھارت نے اپنی ایک ارب سے زائد آبادی کو رجسٹرڈ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے لیکن بھارت کے 200 ملین مسلمان اپنی بھارتی شہریت ثابت کرنے کے لیے کاغذات نہیں رکھتے۔ بھارتی شہریت نہ رکھنے والے شہریوں کے لیے حراستی کیمپ بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی ڈیووس میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-لاہور میں آٹا چکی اونرز...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزارت صحت کی کرونا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: عجیب خبریں:-’مچھلی کی جلد سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: ٹیکنالوجی:-واٹس ایپ کا نیا حیران...سیدھی طرح کہیں کہ ہمارا یہ لنک کھولیں۔لیکن یہ خبر نہیں ملے گی ۔ No any details.... 🤔🤔🤔😂😂😂🤣🤣 What new
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وفاقی پولیس کے ناکوں پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »