Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ خالی، الطاف ابراہیم نے قائم مقام کے طور پر عہدہ سنبھال لیا مکمل تفصیل جانیے:

چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ خالی، الطاف ابراہیم نے قائم مقام کے طور پر عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد: رکن پنجاب الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، رکن ارشاد قیصر نے ان سے عہدے کا حلف لیا، پانچ میں سے 3 اراکین کی عدم تعیناتی کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی ریٹائرمنٹ کے بعد بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں اور کنٹونمںٹ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی تیاری رک گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج طے کرے گا کہ نا مکمل کمیشن کے ساتھ امور کیسے چلانے ہیں، جائزہ لیا جائے گا کہ سکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیخلاف پارٹی فنڈنگ کیسز کی کارروائی جاری رکھ سکے گی یا نہیں؟ یہ طے ہونا بھی باقی ہے کہ کمیشن میں زیر التوا پیٹیشنز پر سماعت جاری رہ سکتی ہے یا...

یاد رہے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا 5 سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے، کمیشن کے ممبر بلوچستان اور سندھ بھی تاحال تعینات نہیں ہو سکے، صرف دو ارکان کی موجودگی میں الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن میں گزرے اپنے آخری روز افسران اور سٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو بطور ادارہ مزید با اختیار بنانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...ڈرامہ کرتا ہے یہ سردار بلوچ عوام سے lanty
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی معاون خصوصی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »