‏’مریم نواز کی توجہ بھی گیٹ نمبر 4 کی طرف چلی گئی ہے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مریم نواز کی توجہ بھی گیٹ نمبر 4 کی طرف چلی گئی ہے‘ ARYNewsUrdu MaryamNawaz

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گیٹ نمبر 4 کی طرف اب مریم نواز کی بھی ‏توجہ چلی گئی ہے بلیک میلنگ سےکام نہیں بنااس لیےاب فوج سےپیارجاگ گیا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ن لیگ کا ‏ماضی رہا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کےبغیرچل ہی نہیں سکتی شہبازشریف نےبریفنگ میں موقع پا کر ‏اپنی سی وی آگےکردی تھی احسن اقبال تون لیگ کےتمام لوگوں کےخودساختہ ترجمان بنےہیں ‏ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ ہم صرف یہ کہہ ‏رہےہیں کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈملنی چاہیے اداروں پرتنقیدنہیں کرتے،مخصوص لوگوں پرتنقیدکی ‏جاتی ہے شہبازشریف کوکمرکی تکلیف ہے، ضرورت پڑی تو آزاد کشمیرجائیں گے بالکل ہماری خواہش ‏ہےتمام لیڈرزپرجھوٹےکیسزختم ہوں۔

محمد زبیر کی بات کا جواب دیتے ہوئے فیصل واوڈانے کہا کہ یہ کیسی کمرکی تکلیف ہےکہ قومی ‏اسمبلی میں 4 گھنٹے بات کرسکتےہیں ن لیگ کی فرمائش ہےمریم کےکیسزختم کر کے باہر جانے ‏دیا جائے شہبازشریف کی خواہش ہے انہیں پاؤں پڑنےدیں وزیراعظم بنناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

But gate 4 should be careful… These are All Traitors!! From Shareefs to Zardaris through Bhuttos to Achakzais to Dawar etc

2 number aurat ka har waqt 2 number cheezoun par dhayan rehta hay

توجہ ہٹی ہی کب تھی۔۔؟؟؟

یہ جاہل بُڈھی سٹھیا گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش، کارکنان نوٹ‌ پیروں تلے روندتے رہےمریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش، کارکنان کرنسی روندتے رہے ARYNewsUrdu MaryamNawaz Hahahahahahahahaha Jhooto per Allah ke Lanat ho کمال یہ ہے کہ نیوز ایڈیٹر نے ڈیوٹی لگا رکھی ہے کہ خبر کے اندر سے منفی خبر کو لگانا ہے بس اتنی سی صحافت ہے Ary Fake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کشمیر کی انتخابی مہم سے بھاگ گئے مریم نواز بھی جائیں گی: وفاقی وزیرفواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کی آزاد کشمیر میں جاری انتخابی مہم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری میدان سے بھاگ گئے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کشمیرآکروقت ضائع نہ کریں،کشمیریوں نےاپنا فیصلہ سنادیا،مریم نوازمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیرآکروقت ضائع نہ کریں،کشمیریوں نےاپنا فیصلہ سنادیا۔ وادی لیپہ میں انتخابی جلسےسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے باسیوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر میں آج بھی عمران خان ہی مقبول ہیں اور ان کی حکومت ہوگی، وزیر داخلہ Bilo rani kidar ha😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ وقت دور نہیں جب ادارے نوازشریف کے بیانیے پر چلیں گے، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان نے سلیکٹر کو ملا کر جو بیانیہ کھڑا کیا تھا وہ منہ کے بل گر پڑا ہے، سابق وزیراعظم نے جن پر تنقید کی وہ کسی ادارے پر تنقید نہیں تھی، وہ وقت دور نہیں ادارے نواز شریف کے بیانیے پر چلیں گے۔ Hamain pata ha Imran Khan kaisa leader ha best leader in world only one عمران نازی کو لانے والے بھی بقول عاصمہ جہانگیر ' ڈفرز ' ہیں انکی زہانت کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے مگر، انہیں توپ کے آگے باندھ کر 🤭😋 INSAN KO CHUMCHAY KURCHY MURWATY HAN NA TO SETARY MUSTAKEEM PER CHULAY SAY HUR KAM ESAN HY
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏’مریم نواز جلد الیکشن مہم سے راہ فرار اختیار کرلیں گی‘‏’مریم نواز جلد الیکشن مہم سے راہ فرار اختیار کرلیں گی‘ ARYNewsUrdu Student's jaha khr gy wo party gi fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »