‏’لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ‏بچوں سے لے کر بڑوں تک لوگ زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کا خواتین سے ‏متعلق بیان افسوس ناک ہے ہمیں مظلوم کا ساتھ دینا چاہئیے بہانے بنا کر ظالم کا ساتھ نہیں دینا ‏چاہئے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کو الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہئیے ایسے بیانات سے ظالم ‏کو فائدہ پہنچتا ہے وزیراعظم کے بیان سے لگتا ہے زیادتی کا شکار ہونے والوں سےزیادتی ہو رہی ‏ہے۔

انہوں نے کہا کہ لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے بچوں سے لے کر بڑوں تک لوگ ‏زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں سب سے زیادہ ریپ کا شکار خواتین ہو رہی ہیں ہمیں خواتین کیلئے ‏اسٹینڈ لینا پڑے گا۔ چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے آنے سے قبل اور بعد میں حالات کیا ہیں موٹر وے ‏اور ہوائی اڈوں کو گروی رکھنے کا منصوبہ ناکام ہوجائے گا عمران خان نے جس منصوبے میں ہاتھ ‏ڈالا اس کا نقصان ہوا بہتری نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is no more than a stupid statement by ppp chairman

بکواس بند کر کتے

Begirat , kusra kuch pata mahi is haramkhor jahil ko , phir kis sey tallaq hai ?

بلاول درست فرما رہا ہے ۔۔ریپ کا تعلق کپڑوں سے نہیں David کی وجہ سے ہوتا ہے

Faty mu

عمران خان کو ساری زندگی 'یہودی ایجنٹ' کہنےوالے دو دن سےبحث کر رہےہیں کہ انہوں نےفحاشی کےخلاف بات کیوں کی؟ Rolling on the floor laughing جعلی لبرل اور فضل الرحمن صاحب (جن کا فحاشی مخالف ایک بھی بیان نہ آیا)، یہ فیصلہ کر لیں کہ عمران خان 'یہودی ایجنٹ' ہیں یا نہیں۔

Stand lene kly hi to imran khan ne ye kaha hi Surah hizab m allah ne nhi farmaya tum jab unki bivi se kuch mango to parde ke piche se mango isse tumhara aur unka dil pakiza rahe ga To allah ki bat mani jay in muslim gaddaro se

Bilawal SB ap bat na karein 3rd generation ki bat nhi hui

ٹرنس جینڈر کیوں پریشان ہیں

اور اپ کا مردوں کے ساتھ

لباس کا ریپ کے 100% تعلق ہے

Dog of eu BBhuttoZardari

یہ بات مرنے کے بعد اللہ کو بھی بتا دینا

تیری قسمت کا فیصلہ نہیں ہو رہا

اسکی بہنیں جو لباس لندن پہنتی ہیں ۔ وہاں ریپ نہی کرنا پڑتا وہاں خود ہی آجاتی ہیں

لباس کا اسلامی حکم کیا ہے آپکا کیا خبر

بلکل ھے تعلق ھے وہ لوگ جو سیاسی اختلاف کی وجہ سے خان کے بیان کی مخالفت کر رہے ھیں کیا اپنی بہن بیٹیوں کو کم لباس میں باہر گھومنے کی اجازت دیں گے سب سے پہلے دین پھر ہمارا معاشرہ اجازت نہیں دیتا اگر پھر بھی اگر کوئی یہ کرنا چاہتا ھے تو اس کی ماضی AnsarAAbbasi RealWaqarMaliks

بلکل ٹھیک عمران کت* کے اندر ضیا کی روح ہے

Send him to Mufti Aziz Ur Rahman.

بلکل۔۔😏

Tera khara hee nhi huta tujhey kia maloom

Tu zara libas utar k mufti aziz se milne chala ja..bsdk

تو مات پہنا کرو کپڑے اپ 😎

عمران خان جیسے تیسے بھی اقتدار میں آئے ہیں لیکن یہ اپوزیشن کے لومڑ بغض عمران میں اپنا سر گنجا کروا کے ہی چھوڑیں گے ۔۔ اتنا ہی لباس انسانی نفسیات پہ غیر موثر ہے تو ذرا بلاول چڈی میں سندھ کا دورہ کرلے ۔۔ بدلی اور گھورتی آنکھیں نا ملیں تو پھر کہے جس یورپ میں لباس سوچ

Harkto k sath hai ?🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر اسرائیل کا شدید تحفظات کا اظہارتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر عالمی برادری کو گہری تشویش ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے Great
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کا سعودی سیاحوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلانجرمنی نے سعودی سیاحوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔ کو غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے سعودی سیاحوں کے لیے سفری پابندیوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہOpposition members of Balochistan Assembly decide to make arrests today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عزیز الرحمٰن کا طالبعلم سے زیادتی کے جرم کا اعترافلاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم عزیز الرحمٰن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا، آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ تو بڑھاپے میں ایکسپوز ہوا جوانی میں کیا کیا گُل کھلا ئے ھوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا اپنی والدہ کے نامکمل مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام تک ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کے نظرئیے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 PZvKK 5 marla house in jubilee town
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »