‏'سالِ نو کا تحفہ! ایل پی جی 6 روپے سستی'‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سالِ نو کا تحفہ! ایل پی جی 6 روپے سستی’ ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئےسال کاتحفہ! ایل پی جی کی فی ‏کلو قیمت میں6 روپے تک کمی کر دی۔

انہوں نے کہا کہ اس سے ملک کی 72% آبادی جو پائپ گیس سے محروم ہے اس کو براہ راست ‏فائدہ ہو گا آئندہ سال میں توانائ اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں واضع کمی دیکھنے ‏میں آئے گی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اب ‏ایل پی جی گھریلو سلنڈر2390سے کم کر کے 2321 اور کمرشل سلنڈر 9197روپے سے کم ہو ‏کر8929 روپے ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سال نو کا تحفہ پٹرول 4روپے مہنگا

اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سالِ نو: ہوائی فائرنگ کرنیوالوں پر اقدمِ قتل کا مقدمہ ہو گاملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سالِ نو کا جشن منانے کے موقع پر شہر بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدمِ قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سالِ نو پر ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے فیصلہتمام حساس مقامات پر نفری تعینات کی جارہی ہے اور بغیر سائلنسر کسی موٹر سائیکل کو نہیں چھوڑا جائے گا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کا سال نو پر فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہایڈیشنل آئی جی کراچی نے مانیٹر کرنے کے لیے ٹیم بھی تشکیل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan چیچہ وطنی وہ واحد بدقسمت تحصیل ہے جہاں پنجاب کی کسی بھی دوسری تحصیل کے مقابلہ میں زیادہ سالانہ قتل ہوتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی! SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سالِ نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذسالِ نو کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144 نافذ ARYNewsUrdu Karachi SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan چیچہ وطنی کی رہائشی 8 سالہ ادیبہ مبارک کی گمشدگی کو 37 دن ہو گئے ہیں لیکن پولیس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی 😭 SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائدسالِ نو پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائیں گے: پولیس مزید پڑھیے: GeoNews NewYear2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساحل پر سال نو کا جشن منانے والے شہری ہوشیار، بڑا حکم جاریکراچی کا ساحل نوگو ایریا قرار دے دیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu 🖐🏻🖐🏻 Amir Liaquat Hussain Hospitalized Condition is dangerous Share&Aware⁉️ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »