‏کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال پر اجلاس طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang

کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔کالعدم ٹی ایل پی کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ریاست نے ایک عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس تنظیم نے تشدد کا راستہ اپنایا۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شواہد ہیں کہ ٹی ایل پی کی بیرونی مدد بھی کی جارہی ہے، آج جو فیصلے ہوئے ہیں ان میں حکومت کے ساتھ عسکری ادارے بھی شامل ہیں۔ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں تاخیر پر وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم افغان صورت حال کے باعث چاہتے تھے کہ قیادت کی تبدیلی کچھ عرصے بعد ہو۔

اسد عمر نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں تاخیر اس لیے ہوئی کیونکہ وزیراعظم روایت کے برعکس مشاورت کے بعد فیصلہ کرنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹوپی ڈرامہ ہے۔مہنگائ احتجاج سے توجہ ہٹانا ہے۔کچھ دن یہ قسط چلانی ہے۔عوام کو بیوقوف۔ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا ہے۔اپنی ظلم۔نااہلی۔کرپشن۔لاقانونیت۔عضب مہنگائ سے توجہ ہٹانا ہے۔اندر سے ایک ہے۔سیاسی کزن ہے۔کچھ دن میں عوام پر واضع ہوجایئگا۔ان جھوٹوں کے بیانات پر مت جاؤ۔یوٹرن ماسٹر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم جماعت کا احتجاج، 3 پولیس اہلکار جاں بحق، موبائل سروس بندیہ وہی لوگ ہیں جن کے دھرنوں میں جاکر اس پارٹی کے لوگ بیٹھتے رہے ہیں۔پہلے معاہدے کرلیتے ہیں پھر بھارتی فنڈنگ کا چورن بیچنے آجاتے ہیں۔ Vo kon se hn unki pics samnay layain
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم جماعت کا احتجاج، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، گوجرانوالہ میں موبائل سروس بندKhuda k kahoof kro Khudra jooht bolna bnd kro ظالم کے خلاف آواز بلند کرنا آگر بغاوت ہے تو ھم باغی ھیں انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی نظام قائم ہو جائے گا پھر دجالی میڈیا سے نمٹیں گے PTIGovTerrorist معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم جماعت کا دھرنا، متعدد ٹرینیں معطل، مسافر رُل گئےکالعدم جماعت کا دھرنا، متعدد ٹرینیں معطل، مسافر رُل گئے ARYNewsUrdu وہ نہیں رلتے فکر اپنی کرو. رلنے کس وقت تمہارا ہے and they call them selves as LABBAIK muslims.....lanat in khawarji kutton pe PTIGovtTerrorist killer of pakistani muslims
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا مارچ شرکا کیلئے کھانا کہاں سے آتا ہے۔۔؟مذہبی جماعت کا مارچ، شرکا کیلئے کھانا کہاں سے آتا ہے۔۔؟ pmln+ppp ? معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو جب پی ٹی ای والوں کا مارچ ھوتا تھا تو ان کا کھانا کیاں سے اتا تھا یہ بھی انہی کے نقشِ قدم پر چل رھے ھیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا دھرنا روکنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہوفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مذہبی جماعت کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا Yah nai roknay yalay en kafroo say ImranKhanPTI 126 din tak tu ne kya kara tha sb yaad hai awam ko jala do maar do wale tumare sath hai ImranKhanPTI جنتر منتر کی سرکار نہیں چلے گی،نہیں چلے گی.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا مارچ۔۔قافلے کے خصوصی مناظرمذہبی جماعت کا مارچ۔۔قافلے کے خصوصی مناظر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »