‏لاہورمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ‏لاہورمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، لاہور میں صبح کے وقت ہی درجہ حرارت  35سینٹی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت30سینٹی گریڈ تک جانے کی امید ہے ، شہر لاہور میں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرم ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

گرمی کی شدت کے باعث محکمہ موسمیات نے عوام سے غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے نہ نکلنے کی اپیل کر دی اور ہدایت کی کہ گھر سے نکلتے وقت سر کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ لیں ۔دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہنےکی پیش گوئی بھی کی گئی ہے ۔ سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت49سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں 31 ، گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تمہیں ہارا ہوا لگتا ہے؟ کس کس کے مقابل یہاں یلغار کرو گے اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں زیادہ درجہ حرارت کی حالیہ لہر کے تناظر میں قومی ادارہ صحت کی طرف سے ہیٹ/ سن سٹروک سے متعلق ہدایت ایڈوائزری جاریملک کے مختلف حصوں میں زیادہ درجہ حرارت کی حالیہ لہر کے تناظر میں قومی ادارہ صحت نے ہیٹ/ سن سٹروک سے متعلق ہدایت ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔یہ ایڈوائزری ہیٹ/ سن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں زیادہ درجہ حرارت کی حالیہ لہر کے تناظر میں قومی ادارہ صحت کی ہیٹ/ سن سٹروک سے متعلق ہدایات جاریہیٹ سٹروک کابروقت مناسب طریقے سے علاج نہ کیا جائےتو یہ موت کا سبب بن سکتا ہے یا اعضا کو نقصان پہنچا سکتا ہے یا معذوری کا سبب بن سکتا ہے HotWeather SummerSeason Advisory Health HeatWave SunStroke HighTemperature Detail News: 👇 محترم عالی مقام ۔ انڈس_روڈ_کو_ڈبل_کرو کے حوالے سے آپ کی توجہ چاہئے تھی ۔ ہم لوگ ازحد درجے تک تنگ آ چکے ہیں ۔ کشمور سے ڈیرہ غازی خان تک روزانہ معصوم شہری اس خونی سڑک کے حوالے سے مارے جا رہے ہیں ۔ کوئ گھر ایسا نہیں بچا جس میں کوئ فوت نہ ہوا ہو یا پھر زخمی نہ ہوا ہو 💔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اس بار چودہویں کا چاند زیادہ بڑا اور روشن ہوگا -اس بار چودہویں کا چاند زیادہ بڑا اور روشن ہوگا arynewsurdu کیونکہ پاکستان چوروں لٹیروں غداروں بھگوڑوں سے آزاد ہو گا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤🇵🇰✌ Wow, good news.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'زیادہ پریشان کیا گیا تو میں خود کشی کر لوں گی' - BBC News اردوساکشی اور آصف ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے۔ جب ساکشی کے والدین نے ان کے لیے رشتہ ڈھونڈنا شروع کیا تو انہوں نے آصف کو گھر بلایا تاکہ وہ آصف سے اپنی شادی کی بات کر سکے لیکن خاندان والے راضی نہ ہوئے۔ Pasand ki shade krna right ha بیٹی خود کشی حرام ہے تم اب کافروں کو اسلام کی طرف بلاو تکالیف اور مصاٸب کا مقابلہ کرنا سیکھو تم نے بتوں کو چھوڑ کر ایسے اللہ سے رشتہ جوڑا ہے جو اپنے بندے کی ہر مشکل آسان فرماتا ہے صبر رکھو اللہ تمہارے ساتھ ہے جیسےمودی نےانڈیا میں نفرت اور تقسیم پیدا کی ہےایسےہی عمران خان نےپاکستان میں نفرت و تقسیم پیدا کی ہوئی ہےدونوں خود پسندی کےشکار لیڈر ہیں اور اپنےاپنےملک کی تباہی کےذمہ دار ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھوگیاکراچی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھوگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi WeatherUpdate 40 degree garmi hai wah g Sukkur jcob abad a kar kabhi dekho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مئی کے آخر تک گرمی کی شدید لہر برقرار رہنے کا امکانگزشتہ روز ملک بھر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بینظیر آباد اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا Yaa Allaah Pak Reham SHABAZGIL Stay safe everyone
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »