‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے : فرخ حبیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے : فرخ حبیب FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan

اسلام آباد : فرخ حبیب کا کہنا ہے ‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔ فرخ حبیب نے ٹویٹر پیغام میں کہا نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں دے رکھی ہیں۔ لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس بنانا" یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم" کے دائرہ میں آتا ہے۔.

اسلام آباد : فرخ حبیب کا کہنا ہے ‏برطانیہ کی جانب سے دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔ فرخ حبیب نے ٹویٹر پیغام میں کہا نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے سزائیں دے رکھی ہیں۔ لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس بنانا" یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم" کے دائرہ میں آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی لوٹ مار بھی گلوبل اینٹی کرپشن رجیم کے دائرے میں آتی ہے، فرخ حبیباسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ برطانیہ کا دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں لگانا خوش آئند ہے۔ نواز شریف کی لوٹ مار بھی گلوبل اینٹی کرپشن رجیم کے دائرے میں آتی ہے، سزا سے بچنے کیلئے سابق وزیراعظم لندن میں چھپے بیٹھے ہیں۔ باقی دو سال بھی یہی گردان کرنا۔نالائقو! ہاں جو تیری باجی کی عزت لوٹی تھی😂😂 فیصل آباد کا ایک میراثی یوکے حکومت کو گلوبل اینٹی کرپشن رجیم بتا رہا ۔۔۔ تین حرف آپ کے لیڈر پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانایران پہ شیلنگ کس نے کی ھے.. ہم خوب جانتے ہیں.. یہ پانچ وہ لوگ ہوگئے جہنوں نے پاکستانی سیاست دانوں کی طرح دولت لوٹ کر برطانیہ میں جمع نہیں کررہی ہوگئ سرائے محل تو مریخ میں تھا وہ نظر نہیں ایا لیکن دوسرا ملک کے محل پر بڑی گہری نظر ہے Why not Nawaz Sharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لوٹ مار بھی گلوبل اینٹی کرپشن رجیم کے دائرے میں آتی ہے، فرخ حبیباسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ برطانیہ کا دنیا کے کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں لگانا خوش آئند ہے۔ نواز شریف کی لوٹ مار بھی گلوبل اینٹی کرپشن رجیم کے دائرے میں آتی ہے، سزا سے بچنے کیلئے سابق وزیراعظم لندن میں چھپے بیٹھے ہیں۔ باقی دو سال بھی یہی گردان کرنا۔نالائقو! ہاں جو تیری باجی کی عزت لوٹی تھی😂😂 فیصل آباد کا ایک میراثی یوکے حکومت کو گلوبل اینٹی کرپشن رجیم بتا رہا ۔۔۔ تین حرف آپ کے لیڈر پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ لندن سے برطانوی دفتر خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہامریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپو 2020ءکے شرکاء نمائش کنندگان منتظمین اور ان کے اہلکاروں کو یو اے ای میں داخلہ کی اجازتدبئی (طاہر منیر طاہر) کورونا وباءکی وجہ سے احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کے تحت دنیا کے بہت سے ممالک کے لوگوں کا داخلہ وقتی طور پر متحدہ عرب امارات میں ممنوع ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »