PTI قیادت نے فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کر لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی قیادت نے فردوس شمیم سے استعفیٰ طلب کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کراچی میں گیس بحران پروزیراعظم عمران خان پر برس پڑے پھر کچھ گھنٹوں بعد اپنے لیڈر اور کارکنوں سے معافی مانگ لی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی قیادت کا شکریہقومی مفاہمت کے بارے میں افغانستان کی اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان امن عمل کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پاکستان کی مفاہمتی اور سنجیدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا عسکری قیادت سے ملاقاتوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری - ایکسپریس اردویہ ملاقاتیں اچھی نیت سے کی جائیں پھر بھی ان سے تنازعات جنم لیتے ہیں، نوٹی فکیشن عسکری قیادت سے کیوں ملتے ہیں ان کو پارلیمنٹ کا رستہ کیوں نہیں دکھاتے۔ ملاقات کرنی ہے تو عسکری قیادت کو پارلیمنٹ بلاؤ بات ختم۔ Allah Kara isper qaim bhi rahayn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کوطلباے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کوطلب APC Meeting 2ndOctober CentralLeadership PPP PMLN JUIF ANP Pakistan Opposition pmln_org MaryamNSharif BBhuttoZardari MoulanaOfficial MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دیئےانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کے انتقامی اقدامات  اور مقبوضہ کشمیر  سے  متعلق  آوازیں دبانے کی کوشش  کے amnesty PMOIndia یہی انڈیا چاہتا تھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟ لنک: حسن نثار (HassanNisar) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال کے آگاز پر بحال ہوجائیں گی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »