M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-’’ویلیو ایڈیشن‘‘

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی کاروباری ادارے کے لیے جو اہمیت ویلیو ایڈیشن (قدر افزائی) کی ہے‘ وہی معاشرے کے لیے معیاری تعلیم کی ہے۔ تعلیم کا قابلِ رشک معیار یقینی بنائے بغیر کوئی بھی معاشرہ آگے نہیں جاسکتا۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

’’ویلیو ایڈیشن‘‘

کسی بھی کاروباری ادارے کے لیے جو اہمیت ویلیو ایڈیشن کی ہے‘ وہی معاشرے کے لیے معیاری تعلیم کی ہے۔ تعلیم کا قابلِ رشک معیار یقینی بنائے بغیر کوئی بھی معاشرہ آگے نہیں جاسکتا۔ اس حوالے سے ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک سابق صدر کا جملہ شاہکار کا درجہ رکھتا ہے۔ جامعات کے ایک اجلاس میں متعدد شرکا نے شکایت کی کہ تعلیم بہت مہنگی ہے۔ یہ سن کر ڈیریک بوک نے کہا ''اگر آپ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم بہت مہنگا سَودا ہے تو پھر جہالت کو آزما دیکھیے!‘‘ اعلیٰ تعلیم اور اُس سے متعلق فنون ہی کسی بھی معاشرے...

ترقی یافتہ دنیا میں ویلیو ایڈیشن کی اہمیت کو بھرپور طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ یورپ نے چار سو سال کے عمل میں اور اس کے بعد امریکا نے دو صدیوں کے دوران مادّی ترقی سے ہم کنار رہنے کیلئے جو جدوجہد کی ہے‘ اُس میں عمیق تحقیق اور اس کے نتیجے میں رونما ہونے والی ویلیو ایڈیشن کا کلیدی کردار رہا ہے۔ ویلیو ایڈیشن یا قدر افزائی کے تصور کو وسیع تر مفہوم میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہر انسان کیلئے لازم ہے کہ اپنی ذات کی توسیع کا عمل زندگی بھر جاری رکھے۔ ذات کی توسیع سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں کی تعداد بڑھائے...

پاکستان جیسے ممالک کو ترقی یافتہ ممالک سے بہت کچھ سیکھنا ہے۔ ترقی یافتہ معاشروں نے دنیا کو بتایا ہے کہ پیش رفت یقینی بنانے کیلئے علوم و فنون سے متعلق پیش رفت کا گراف بلند کرتے رہنا ناگزیر ہے۔ ہر شعبے میں مسابقت کا ڈھنگ سے سامنا کرنے کیلئے ایسا کرنا ہی پڑے گا۔ دنیا بھر میں تحقیق کا بازار گرم ہے۔ ساری تگ و دَو صرف اس لیے ہے کہ ہر شعبے کا معیار بلند ہوتا جائے اور زندگی میں آسانیاں بڑھتی جائیں۔ اہلِ پاکستان کو اجتماعی طور پر علم دوست اور فن پرور سوچ اپنانی ہے۔ ہماری نئی نسل کو عصری تقاضوں کے مطابق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-کل نہیں‘ آج!زندگی کی حقیقت کو سمجھنے کیلئے سب سے بڑھ کر جس معاملے کو سمجھنا ہے ‘وہ وقت ہے‘ جس نے وقت کی اہمیت کو سمجھا اور تسلیم کیا‘ وہی حقیقی اور مکمل کامیابی سے ہم کنار ہوا۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Sushant Singh's suicide: Case against Salman Khan, others lodgedSudhir Kumar Ojha has registered a case against eight Bollywood personalities.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-موت دکھا کر بخار قبول کرواناجھوٹ کی تین اقسام ہیں۔ جھوٹ، سفید جھوٹ اور بجٹ؛ تاہم بجٹ نامی صریح جھوٹ کے اثرات زیادہ وسیع اور دیرپا ہوتے ہیں۔ پاکستان میں بجٹ کے بارے میں دو تین باتیں بڑی صاف اور پختہ ہیں پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Historic LG system being brought in, says Imran KhanPrime Minister Imran Khan has highlighted the importance of transfer of power to grassroots.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

PM Khan served with 135 delicious dishes in LarkanaPrime Minister Imran Khan was served with 135 traditional and special dishes of Sindh during his visit to Larkana on Wednesday.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Pas e Parda | 17-June-2020 | Farooq Hameed Khan | Barrister Aamir Hassan | Atta Ullah Khattak |
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »