M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-معلومات‘ علم اور دانش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا کیوں ہے؟ بات کچھ یوں ہے کہ ہم اُتھلے پانی میں کھڑے ہوکر دِل پشوری کے عادی ہوگئے ہیں۔ سمندر کے کنارے کھڑے ہوکر پانی کا جائزہ لینے اور پانی میں اتر کر قدرت کے شاہکاروں کا مشاہدہ کرنے، پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

ابلاغ کے ذرائع کی غیر معمولی ترقی نے آسانیوں کے ساتھ ساتھ بہت سی مشکلات بھی پیدا کی ہیں۔ فی زمانہ معلومات کا تبادلہ سہل ہوگیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ یہ آسانی ہی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے‘ کیونکہ ہم غیر ضروری معلومات کے پانیوں میں ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ غیر ضروری حقائق اور دیگر غیر اہم امور ہم پر ایسے متصرف ہوئے ہیں کہ اُن سے نجات کی کوئی معقول صورت دکھائی نہیں دے رہی۔

تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ بات یہ ہے کہ حقائق اور معلومات تو ابتدائی منازل ہیں‘ کسی بھی موضوع پر علم بھی ہمارے لیے کسی کام کا نہیں ہوتا جب تک ہم اُس علم کو بھرپور انداز سے بروئے کار لانے کی تیاری نہ کریں۔ آج کی دنیا میں معلومات کی بھرمار ہے اور ان معلومات کو ڈھنگ سے ترتیب دے کر علم کی شکل بھی دی جاسکتی ہے‘ مگر یہ کافی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ دانش کہاں سے آئے گی۔ معلومات بہت تیزی سے منتقل کی جاسکتی ہیں‘ دانش نہیں۔ ہم جو کچھ بھی دیکھتے‘ سُنتے اور پڑھتے ہیں‘ اُسی کی بنیاد پر سوچتے ہیں۔ یہ سوچنا ہمیں دانش...

ایسا کیوں ہے؟ بات کچھ یوں ہے کہ ہم اُتھلے پانی میں کھڑے ہوکر دِل پشوری کے عادی ہوگئے ہیں۔ سمندر کے کنارے کھڑے ہوکر پانی کا جائزہ لینے اور پانی میں اتر کر قدرت کے شاہکاروں کا مشاہدہ کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ آج کا انسان ہر معاملے میں سطحی نوعیت کی معلومات اور متعلقہ حقائق یا اعداد و شمار کے حصول ہی کو سب کچھ سمجھ بیٹھا ہے۔ وہ کسی بھی معاملے میں حقیقت تک پہنچنے سے گریزاں رہتا ہے۔ کوشش یہ ہوتی ہے کہ معاملات کو سطح پر رہتے ہوئے نمٹالیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-مثالی زندگیاگر آپ کو کامیابی کا مفہوم جاننا ہے‘ تو لوگوں سے بات کیجیے۔ ہر شخص کامیابی کا الگ ہی مفہوم بیان کرے گا۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہر انسان کے نزدیک کامیابی کا اپنا مفہوم ہوتا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Right Angle | 03-December-2019 | Jamshaid Iqbal cheema | Sentor Sehar kamran | Ghous M.Khan Niazi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Right Angle | 02-December-2019 | Imran Yaqub Khan | Rana Muhammad Arshad | Usman Saeed Basra
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-تیراکی سے امورِ سلطنت تکڈیرہ غازی خان میں اب نسیم صادق کو کمشنر بنا کر بھیجا گیا ہے۔ جب میاں شہباز شریف نے اسے ملتان میں ڈپٹی کمشنر بنا کر بھیجا تھا تو سب سے زیادہ مشکل ملتان کے ارکان اسمبلی کو پیش آئی تھی۔ پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-مثالی زندگیاگر آپ کو کامیابی کا مفہوم جاننا ہے‘ تو لوگوں سے بات کیجیے۔ ہر شخص کامیابی کا الگ ہی مفہوم بیان کرے گا۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہر انسان کے نزدیک کامیابی کا اپنا مفہوم ہوتا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردوہماری ٹیم توقعات پر پوری نہیں اتری اور بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، معین خان ہر ٹور کے بعد وقت آجاتا ہے کہ ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں... Aur saray larkay meri academy k rakhay jayain Paechiyan khtam kro jnb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »