M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دل بڑا ہونا چاہیے !

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالات کی چکی میں پسنے والے انسانوں کے لیے ہر لمحہ ایک مسئلہ ہوا کرتا ہے۔ دنیا میں ایسے افراد کروڑوں نہیں‘ اربوں ہیں‘ جن کے لیے زندگی سراسر آزمائش ہے۔ قدم قدم پر حوصلہ ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے‘ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

حالات کی چکی میں پسنے والے انسانوں کے لیے ہر لمحہ ایک مسئلہ ہوا کرتا ہے۔ دنیا میں ایسے افراد کروڑوں نہیں‘ اربوں ہیں‘ جن کے لیے زندگی سراسر آزمائش ہے۔ قدم قدم پر حوصلہ ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے‘ مگر یہ لوگ پھر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ڈٹ کر چلنے لگتے ہیں۔ انتہائی بنیادی مسائل تمام معاشروں میں یکساں نوعیت کے ہیں‘ کچھ خاص فرق نہیں پایا جاتا۔ انتہائی نوعیت کی مشکلات سے دوچار افراد کے درد کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اس طرف متوجہ ہونا پڑتا ہے‘ دل کو درد آشنا کرنا پڑتا ہے۔ کسی کے درد کو محسوس کرکے اُس کی...

ہر معاشرے میں بے اولاد بوڑھے جوڑے ایسی تعداد میں ہوتے ہیں‘ جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ کوئی کمانے والا نہ ہو تو دو وقت کی روٹی ڈھنگ سے کھا پانا جُوئے شیر لانے کے مترادف ہو جاتا ہے۔ ایسے لوگ زندگی کی ہر نعمت کو ترستے رہتے ہیں۔ ترقی یافتہ معاشروں میں کیفیت بہت بہتر ہے ‘کیونکہ سوشل سکیورٹی سسٹم کے تحت بے اولاد و بے سہارا بوڑھے جوڑوں کو کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے‘ جس سے وہ عزت کے ساتھ اور ڈھنگ سے جی لیتے...

ہمارے ہاں بھی کمزور مالی حیثیت والے بوڑھے جوڑے خاصی معقول تعداد میں ہیں۔ پریشانی صرف بے اولاد جوڑوں کے لیے نہیں ہوتی۔ اگر کسی کی تین چار بیٹیاں ہوں تو وہ اُن کے گھر بسانے ہی میں خرچ ہو جاتا ہے اور جب عمر کا آخری مرحلہ آتا ہے تو اُن کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔ بے اولاد اور اولادِ نرینہ سے محروم جوڑوں کا درد یکساں ہے۔ گھروں میں کام کرنے والی بہت سی ملازمائیں بوڑھی ہوتی ہیں۔ آرام کے دنوں میں بھی اُنہیں کام کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ بڑی عمر کی خواتین کو کام پر رکھنے سے کتراتے ہیں۔ اس کا ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-مرضی نہیں چلے گی… !' پاکستان سمیت کسی بھی ملک کو مائنس نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان بھی ایسا نہیں کرسکتا۔ یہ معاملہ مرضی کا ہے ہی نہیں۔ سب کو مل جل کر‘ اچھے تعلقات استوار کرکے رہنا ہے' پڑھیے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتافی الحال غالب کا یہ شعر عمران خان کے حالیہ بیان سے یاد آیا ہے جس میں جنابِ وزیراعظم نے فرمایا ہے کہ ملک میں طبقاتی نظامِ تعلیم ختم کر کے ایک نظام اور ایک نصاب نافذ کیا جائے گا، پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

DG SBP inspects sports infrastructure in DG Khan, Multan divisionsDG SBP inspects sports infrastructure in DG Khan, Multan divisions.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Prime Minister Imran Khan leaves for China on official visit - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has left for China on a two-day official visit, FM Shah Mehmood Qureshi, Minister for Planning Makhdoom Khusro Bkhtiar He left at the middle of the night? ALLAH pak salamat rakhe Good luck Mr. Prime Minister
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

PM Imran Khan inaugurates Ehsaas Saylani Langar Scheme in Islamabad - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan inaugurated Ehsaas Saylani Langar Scheme in Islamabad on Monday to provide free food to the needy and deserving people. Mashallah Allah bless you
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-افغانستان: کیا مذاکرات بحال ہوں گے؟'اسلام آباد میں طالبان وفد کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو طالبان کو دو امور پر راضی کرنے کا فریضہ سونپا ہے' پڑھیے ڈاکٹر رشید احمد کا مکمل کالم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »