Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- وبائی امراض اور نبوی تعلیمات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں کی زَد میں ہے‘ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ڈینگی ‘ کانگو‘نگلیریاکے بعد ایک اور خطرناک وائرس ''کورونا‘‘ نے دنیا کو دہشت زدہ کر دیا ہے ۔ پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں کی زَد میں ہے‘ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ڈینگی ‘ کانگو‘نگلیریاکے بعد ایک اور خطرناک وائرس ''کورونا‘‘ نے دنیا کو دہشت زدہ کر دیا ہے ۔ماضی میں ایسی مُہلک وبائوں کا شکار اکثر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک ہوتے تھے‘ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس بار اولین مرحلے پرترقی یافتہ ممالک اس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان میں سے چین سب سے زیادہ متاثر ہے۔ جاپان‘تھائی لینڈ ‘سنگاپور‘تائیوان ‘کینیڈا ‘جرمنی اور کسی حد تک امریکہ بھی اس کی زد میں ہے‘یعنی وہاں اس وائرس کی تصدیق...

حدیثِ پاک میں ہے:''نبی کریمﷺنے فرمایا:کوئی مرض مُتعدی نہیں ہوتا‘‘‘۔ مریض سے تندرست آدمی میں مرض کے منتقل ہونے کو''عُدْوٰی‘‘ کہتے ہیں‘بعض لوگوں نے اس کا مفہوم یہ لیا ہے کہ کوئی بھی مرض متعدی نہیں ہے اور و ہ مہلک امراض سے بچائو کے لیے حفاظتی تدابیرکو توکل کے خلاف سمجھتے ہیں‘ یہ فہم درست نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے مہلک امراض سے بچاؤکے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی تعلیم فرمائی ہے۔: حضرت اُسامہ بن زیدؓ روایت کرتے ہیں : رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''طاعون ایک صورتِ عذاب ہے ‘جسے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی، فرانس اور جاپان میں مزید کرونا کیسز کی تصدیقجرمنی، فرانس اور جاپان میں مزید کرونا کیسز کی تصدیق Germany France Japan CoronaVirus Patients Cases Increased DeadlyVirus InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی اور بے روزگاری کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے، امیر جماعت اسلامیمہنگائی اور بے روزگاری کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے، امیر جماعت اسلامی SirajOfficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ پاسپورٹ نے کراچی سمیت کئی شہروں میں پریمیئر سروس شروع کرنے کا فیصلہمحکمہ پاسپورٹ نے کراچی سمیت کئی شہروں میں پریمیئر سروس شروع کرنے کا فیصلہ Pakistan PassportService Karachi PremiumService PassportDepartment SeveralCities pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI MinisterSindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہسونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی نئی مذاکراتی کمیٹی پرسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا رد عمل بھی آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »