Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :-کیا786لکھنا صحیح ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابجد کے اصول کا عربی اصطلاحی نام ''جُمَل‘‘ یا ''جُمَّلْ‘‘ ہے‘نیز مفتی صاحب نے 786کے عدد کو ہندوئوں کے بھگوان ''ہری کرشنا‘‘ کے اعداد کا مجموعہ قرار دے کر اسے ایک مشرکانہ کلمہ ثابت کیا ہے ۔ پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaColumns

ایک مفتی صاحب کی تحریر کا خلاصہ یہ ہے :''عام طور پر خطوط ‘ دستاویزات اور تحریروں کے شروع میں بسم اللہ کی بجائے 786لکھ دیا جاتا ہے ‘تاکہ کاغذ زمین پر گرنے سے بے ادبی نہ ہو‘ جبکہ حدیث میں ہے؛ہر اہم کام جو اللہ کے نام سے شروع نہ کیا جائے‘ وہ ناقص ہوتا ہے‘‘ ۔ تو کیانام کے اعداد اللہ کے مبارک نام کا بدل ہوسکتے ہیں؟ ان سے وہ برکت حاصل ہوگی‘ نیز یہ کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد کا مجموعہ 786نہیں ہے ‘اگر شمسی حروف پر ال کو شمار کیا جائے ‘تو1186بنتا ہے اور نہ کیا جائے تو726بنتا ہے ۔غالباً...

اب دیکھیے! سنسکرت کے حروف تہجی بھ‘ پ‘ ٹ‘ ٹھ‘ جھ‘ چھ‘ دھا‘ ڈ‘ ڈھا‘ کھا‘ گ‘ گھا وغیرہ عربی میں کہاں ہیں‘ اور جن ہندی یا سنسکرت کے الفاظ میں یہ حروف تہجی استعمال ہوں گے‘کیا ان کے لیے مفتی صاحب ''جمل‘‘ کے نئے قواعد وضع کریں گے‘ کیا مفتی صاحب ناقابل تردید دلائل سے ثابت کر سکتے ہیں کہ سنسکرت میں جمل کا حساب رائج رہا ہے۔

یہ امر مسلم ہے کہ ہر نیک اور اہم کام کا آغاز ''بسم اﷲ‘‘ سے کرنا چاہیے‘اگر وہ کام کوئی اچھی تحریر‘ تصنیف یا خط ہے تو اس کے شروع میں بھی ''بسم اﷲ‘‘ لکھنا مسنون‘ مستحب اور مستحسن امر ہے‘ اس سے اس کام اورتحریر میں برکت پیدا ہوتی ہے۔قرآنِ کریم میں حضرت سلیمان کا ملکۂ سباکے نام مکتوب کاحوالہ ہے ‘اس کا آغاز اس طرح ہوتا ہے: ''اِنَّہٗ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاِنَّہٗ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم‘‘ نبی کریم ﷺ اپنے مکتوب کو اس طرح شروع فرماتے تھے :'' بِسْمِ اللّٰہِ...

یہ مسئلہ کہ اعداد میں کوئی تاثیر ہے یا نہیں ‘میری نظر میں اس کے لیے کوئی دلیل شرعی نہیں ہے ‘ لیکن شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سمیت دیگر متعد د مسلمہ اکابرامت تعویزات میں ان کا استعمال کرتے رہے ہیں اور ہما راان سب اکابرامت کے بار ے میں حسنِ ظن ہے کہ یہ اکابرکسی خلاف ِشرع بات پرجمع نہیں ہوسکتے ‘ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے :'' میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہوگی ‘‘۔ توارث کے ساتھ اکابر وصلحائے امت کا عمل یہ بتا تا ہے کہ ان کے نزدیک یہ عمل مجرب ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 149 سے سندھ کی تقسیم کا تاثر دیا جا رہا ہے: فضل الرحمٰنآرٹیکل 149 سے سندھ کی تقسیم کا تاثر دیا جا رہا ہے: فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزدار جا نہیں رہے، فضل الرحمٰن آ نہیں رہے: رشید احمدبزدار جا نہیں رہے، فضل الرحمٰن آ نہیں رہے: رشید احمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگیفضل الرحمٰن اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live VideosAbbtakk TV provides latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business, politics, health. watch Abbtakk news on live.abbtakk.tv.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، دھرنے کی دعوت دیشہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، دھرنے کی دعوت دی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب ملک صحیح سمت میں، لوگ فرق محسوس کریں گے، عمران خاناب ملک صحیح سمت میں، لوگ فرق محسوس کریں گے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang Sud ki simat jahannam hai Ruswayi aur takaleef hai tijarat mai barkat hai aap ka saara dastur Sud par band ho raha hai عدالت جج وکیل سہی کریں پورا ملک ازخود سہی ھوگا ImranKhanPTI arifhameed15 MuradSaeedPTI ARYSabirShakir
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »