Sub muhib-e-watan k bachay baher he hotay hain or sub ghadaron k bachay Pakistan main. Nafrat ka ye aalam ha k in k bacho k lya na Pakistan main school na hasptal or is per zulm to ye ha k in ko tankhwa b PKR main nai d jati wo b in baychari ko dollars or MRP main lani perti ha
Jeo aur jety rho
God bless you
یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے ورد ی ہے
Nonsense
HamidMirPAK a brave man and will be a symbol if resistance against the so called ‘unkonwn’ in pakistan and those who are on the route to bring pakistan to dark age/stone age..or a state like North korea. We don’t need an enemy in the presence of those ‘unknown’…
Hamid mir is part of disinfo lab..btw he is been banned by his own organization for spreading lies & hatred
چلے جاٶ استاد جی جب نواز شریف آۓ انکے ساتھ آنا حالات تم بھتر جانتے ھو ھم سے
دنیا کی مکھی بھی منافقوں کی مدد نہیں کر سکتی۔
Lant iss kay interview par he always do negative publicity to Pakistan
Jhutun ka sardar he ye banda
کیا یہ آزادی صحافت نہیں کہ کس آزادی اور دیدہ دلیری سے ملک اور ملکی اداروں کے خلاف انٹرویو دے رہا ہے اور پھر بھی رو رہا ہے ۔کیسی آزادی اس ۔۔۔۔کو چاہیے
کیا یہ ملک صرف پاپا جونز ڈی ایچ اے والوں کیلئے بنا ھے
پاکستان کی 73سالہ تاریخ گواہ ہےکہ یہ ملک امریکی کالونی ہےیہاں پرایک طاقتورادارہ امریکہ کےوائسرائےکاکردارنبھاتا ہے۔ان دونوں کی مرضی کےبغیرنہ کوئی پاکستان میں رہ سکتا ہےنہ سیاست کرسکتا ہے۔ یہ دونوں جب چاہیں جسکو چاہیں عبرت کانشان بناسکتےہیں۔یہاں جھوٹ کا راج اورسچ کا سر قلم ہوتا ہے۔
پوری ریاست پر اسیب کا سایہ ہے
اس بغیرت انسان نے جوغریب عوام کا پیسہ کھا رہاتھا وہ ابھی اس حکومت میں بند ہے اس لیے کوتے کی طرح بونک رہاہے
Because he started to consider himself as king makers of the country 🧐
RashidMurad
پوری دنیا میں کوئی ایک ملک نہیں جو فارن پالیسی پہ میڈیا کو ایسی آزادی دے جیسی پاکستان میں ہے امریکہ تک میں بڑے اخبار حکومت سے اجازت لے کے سٹوری چھاپتے ہیں اس کو عام زبان میں حب الوطنی کہا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ملک کیخلاف بات کرنے والے کو انقلابی کہا جاتا ہے۔۔
اور کسی ملک نے بھونکنے بھی تو نہیں دینا نہ لفافے ملیں گے
A worthless tissue paper. Totally irrelevant.
آ جا تینوں نواز شریف اڈیکدا۔ بڑا مال کمایا ای۔ ہن لندن وچ موجاں کر
یہ خود ایک جھوٹا اور پالتو صحافی ہے ان کا کام اپنے آقاوں کو خوش کر ان سے لفافے لینا الحمدللہ یہ سب بکواس کر رہا عام شہری سے لے اعلی سطح تک کسی کو کوئی مسئلہ نہیں یہ خالی پاکستان کو بدنام کرنے کی انڈیا کو خوش کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے حامد میر شرم کرو
🌺🌺🌺 دوستو یہ ہے عوام اور خواص کا فرق ۔ HamidMirPAK کو نظریہ_پاکستان پر منظم حملوں کی فکر نہیں اپنی فکر ہے وہ وقت آئے گا جب نفس کے پجاری جب ذات کے قیدی جب کنوئیں کے مینڈک جب 2اور2چار کرنےوالے 99 کے پھیر میں پڑے رہنےوالے ماضی بن جائینگے بس نام رہےگااللہ کا ResignArifHasan . .
This fake journalist can't enjoy freedom of expression in UK where he has to face courts everyday because most of his stories are nothing more than a bunch lies.
غدار وطن
😆😆Press Freedom
Bring him to London, BBC. Let him see journalists locked up in the British prisons for years. That might knock some sense in this thankless git, dissing his own country 👎
Tell Stephen to interview Julian Assange
Very good interview , modern journalists should learn out of this ! Kudos to HamidMirPAK 👍
رکشہ ڈرایٔیور پائیلٹ کی سیٹ پر بیٹھا۔۔۔ تو اس نے کہا۔۔۔ پاکستان میں جہاز اڑانا بڑا مشکل کام ھے۔۔۔ خوف آتا ھے___😳
Shame on you mir your lier
پاکستان میں جھوٹ بولنے والی صحافت کے نام پر فیکٹریاں قائم ہیں ، حامد میر اُن میں سے ایک ہے۔ صحافت کی الف ب سے ناواقف فسادیوں نے پاکستان کو بدنام کیا ہے۔ دوسرے ملکوں سے انکی ویب سائٹس اپریٹ ہوتیں ہیں۔ شرم و حیا ان میں ختم ہو چکی ہے۔ کرپٹ نواز نے لفافہ کلچر سے صحافت بدنام کی ہے
حامدمیر کو اس کے چینل نے نکالا۔ ہمت کرکے اپنے چینل کے خلاف بولے
Ghaddar e Pakistan hy aur ghaddar e Islam hy
AmbreenFatimaAA Few years ago this joker HamidMirPAK tried to convince the country that gasoline vehicles can run on water as well. Since then I don't watch his show and don't believe a single word that he says.
پاکستان صرف لفافے کے لئے رہتے ہیں
کھاؤ جی کے ٹیٹو چینل پر اس کی کمی تھی اس کو بھی اپنے پاس رکھ لو
Agr ye pak chur ka chala jae tu phir ese ju fund india se mil raha ha wo bhi band hu jae ga
You should be ashamed on such dirty life..... This country is full of love and hospitality. Nation doesn't like people who's 🖋️ always available for sale... Nation does not like people who spread negativity and fake news of own country just to pleased foreign bosses. Shame on you
No thanks
Allah pak ka wasta hai ap bhe chly jaen Pakistan sy
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »