FATF ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنارہے ہیں، حفیظ شیخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے مشترکہ جائزہ رپورٹ کی سفارشات پر نمایاں پیش رفت کی ہے، مشیر خزانہ تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے پائیدار ترقی ایجنڈا 2030 کے پینل سے ویڈیو لنک پر خطاب میں کہا کہ پاکستان عالمی برادری کا ایک ذمے دار ملک ہے، منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کیخلاف قوانین کو مزید موثر بنایا جائے گا۔

مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشترکہ جائزہ رپورٹ کی سفارشات پر نمایاں پیش رفت کی ہے، منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کیخلاف نیشنل رسک اسیسمنٹ میں بہتری لائی گئی ہے۔ حفیظ شیخ نے مزید کہا کہ فلاحی تنظیموں، بچت اسکیموں، پاکستان پوسٹ سے جڑے خطرات کے تدارک کیلئے اقدامات کیے جبکہ رقوم کی غیر قانونی ترسیل روکنے کیلئے قوانین مزید سخت کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنارہے ہیں حفیظ شیخاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا رہا ہے، پاکستان 27 نکاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان فیز ٹو کی اصولی منظوری دے دیاسلام آباد : وزیراعظم نے ٹڈی دل کنٹرول کے لئے نیشنل ایکشن پلان کے فیزٹو کی منظوری دےدی اور متاثرہ کسانوں کو بھی ایک پیکیج کےذریعےمعاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان فیز ٹو کی اصولی منظوری دے دیوزیراعظم نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان فیز ٹو کی اصولی منظوری دے دی ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ٹڈی دل کنٹرول کیلئے نیشنل ایکشن پلان فیز ٹو کی اصولی منظوری دے دیاسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی دل کنٹرول کے لئے نیشنل ایکشن پلان کے فیزٹو کی منظوری دیدی اور متاثرہ کسانوں کو بھی ایک پیکیج کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر جلد ملکی ادارے سیریس ایکشن لیں گے: وفاقی وزیرعلی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد ملکی ادارے عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پر سیریس ایکشن لیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر جلد ملکی ادارے سیریس ایکشن لیں گے: وفاقی وزیرعلی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد ملکی ادارے عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پر سیریس ایکشن لیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »