Continued to tell Imran Khan that his 26-year political work being diverted: Faisal Vawda

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PTI leader Faisal Vawda has said that he continued to explain, tell and point out to his leader Imran Khan that two 'special ones', three snakes and a few worms are diverting his 26-year political work to some another direction that caused a loss to the country, benefitted the Pakistan Democratic Movement (PDM) and started confrontation with the institutions.

میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا، نشاندہی کرتا رہا کہ انکی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان، PDM کو فائدہ اور اداروں سے محاذآرائی ہوئی، ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، جلد انکے نام سامنے لاونگا.

میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا، نشاندہی کرتا رہا کہ انکی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان، PDM کو فائدہ اور اداروں سے محاذآرائی ہوئی، ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، جلد انکے نام سامنے لاونگا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تیرے جمن تے فیصل واڈا

سنا ہے فیصل واوڈا وہی بوٹ چمکانے لگا ہے جو موصوف لائیو شو میں لیکر گئے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات