Babar Awan : بابر اعوان:- ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس نے دنیا کے آداب‘ اخلاق‘ترتیب ‘ عادات‘ سوچ اور رہن سہن چند ہفتوں میں تلپٹ کرکے رکھ دیا۔ مختلف سوچ‘تفکیر اور جینے کی تدبیر کرنے والوں نے اسے اپنے اپنے انداز میں لیا ۔ پڑھیئےبابر اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی

COVID-19 معلوم نہیں؛ البتہ کورونا اور وائرس لفظی طور پر تذکیر و تانیث کی گڑبڑ لگتے ہیں۔ وہی گڑبڑ جو وزیرِ اعلیٰ نے علی بابا کے نام پر کی۔ یہ علی با با 40 چوروں والا نہیں بلکہ چین کے آئیکون بزنس مین جیک ما کی مشہورِ عالم کمپنی ہے۔ جیک ما کی جے ایم فائونڈیشن نے پاکستانیوں سے حقِ دوستی نبھانے کے لیے فیس ماسک اور دوائوں کی بڑی شپمنٹ بھجوائیں۔اس بارے میں چین کی ایمبیسی نے باقائدہ ٹوئٹ کیا‘ بلکہ چینی وزارتِ خارجہ نے بھی‘مگر وزیراعلیٰ سندھ نے بیان دے مارا کہ یہ سب میں نے منگوایا ہے ‘سندھ ہی نہیں پورے...

2:یہ یاد دہانی کروا رہا ہے کہ ہم سب جڑے ہوئے ہیں ۔ ایک شخص پر کوئی شے اثر انداز ہوتی ہے تو اس کا اثر دوسرے تک بھی جاتا ہے۔ اس نے ہمیں یاد دلایا کہ جو فرضی سرحدیں ہم نے بنا رکھی ہیں وائرس کے سامنے ان کی کوئی اوقات نہیں‘ کیوں کہ اس وائرس کوپاسپورٹ اور ویزا نہیں چاہیے۔ 5:یہ ہمیں اس بات کی یاد دہانی کروا رہا ہے کہ ہم کتنے مطلب پرست ہیں۔ کس طرح مشکل کے وقت میں ہمیں اشیائے ضروریہ جیسے کہ کھانا‘پانی اور ادویات کی طلب ہوتی ہے بجائے ان آسائشوں کے جنہیں ہم بلا ضرورت اہمیت دیتے ہیں۔

8 :یہ یاد دلاتا ہے کہ اپنی انا کو قابو میں رکھیں۔ ہم اپنے آ پ کوکتنا عظیم سمجھ لیں یا دوسرے بھی عظیم سمجھیں‘ مگر ایک وائرس اس دنیا کوڈھیر کر سکتا ہے۔ 11 :یہ ہمیں اس بات کی یاد دہانی کروا رہا ہے کہ یہ مشکل یا تو خاتمہ ہے یا ایک نئی شروعات ہے۔ یہ سوچنے اور سمجھنے کا وقت ہو سکتا ہے اورہم اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ یا پھر یہ ایک ایسے دور کا آغاز ہے جو تب تک جاری رہے گا جب تک ہم اپنا سبق نہ سیکھ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Zahid Awan : زاہد اعوان:-خداکیلئے اب تو سُدھر جائیں!ہم نے دہشت گردی کے ایسے خوفناک واقعات دیکھے کہ پلک جھپکنے کی دیر میں ہرطرف انسانی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔ قدرت کا کون سا رنگ ہے‘ جو ہم نے نہ دیکھاہولیکن ہم نے سبق نہیں سیکھا۔ پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا متاثرین کی تعداد پونے 5 لاکھ ہوگئی، 21 ہزار افراد ہلاکبیجنگ : مہلک ترین وائرس کرونا کی وبا کے باعث دنیا بھر میں 21 ہزار 291 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ موذی وبا میں مبتلا افراد کی ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ 471,742 اللہ خیر کرے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Zahid Awan : زاہد اعوان:-خداکیلئے اب تو سُدھر جائیں!ہم نے دہشت گردی کے ایسے خوفناک واقعات دیکھے کہ پلک جھپکنے کی دیر میں ہرطرف انسانی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے۔ قدرت کا کون سا رنگ ہے‘ جو ہم نے نہ دیکھاہولیکن ہم نے سبق نہیں سیکھا۔ پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خانہ جنگی و بیماریوں کے شکار ممالک یمن و لیبیا کورونا سے اب تک محفوظ - World - Dawn Newsاوہ بھائی جس ملک میں جنگ ہوگی وہاں کوئی جائیگا نہیںاور جب کوئی جائگا نہیں تو وائرس بھی نہیں پہنچے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: اسنیپ چیٹ اب آپ کیکورونا: اسنیپ چیٹ اب آپ کی'دماغی صحت' کا خیال بھی رکھے گی CoronaVirus SnapChat HereForYou App MentalHealth StayHomeStaySafe Precautions SafetyPreventions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »