Asif afan : آصف عفان:-پولیو کا شکار سسٹم اور ٹیڑھی گورننس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کیسا سیاہ بخت خطہ ہے‘ کیسی کیسی بدنصیبی اس میں بسنے والوں کے بختوں میں لکھ دی گئی ہے۔ نہ احترامِ آدمیت ہے‘ نہ لحاظِ منصب‘ نہ آئین کی پاسداری ہے‘ نہ قانون کی حکمرانی‘ نہ اخلاقی قدریں ہیں‘ پڑھیئےآصف عفان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

پولیو کا شکار سسٹم اور ٹیڑھی گورننس

کہیں بزداریت پاؤں پسارے بیٹھی ہے‘ تو کہیں زرداریت بال کھولے سو رہی ہے۔ کہیں انصاف سرکار سماجی انصاف اور گورننس سے ضد لگائے بیٹھی ہے تو کہیں سرکاری بابو اپنی ہی بستی بسائے بیٹھے ہیں۔ کہیں فرش پر زچگی ہو رہی ہے تو کہیں بروقت مناسب علاج نہ ملنے پر مریض کے جسم میں کیڑے پڑنے کے بعد اُس کی ٹانگ کاٹ کر اسے ہسپتال سے باہر پھینکوا دیا جاتا ہے۔ کہیں آوارہ کتے معصوم شہریوں کو یوں بھنبھوڑ ڈالتے ہیں گویا جیتے جاگتے انسان نہیں بلکہ راستے میں پڑی ہوئی ہڈیاں ہوں۔ کوئی تھانوں میں تفتیش کے نام پر جان سے گزر جاتا...

ابھی تو ڈینگی کی تباہ کاریوں کے اثرات سے عوام باہر نہ آ سکے تھے کہ پولیو کا وائرس اپنے پنجے گاڑ رہا ہے اور صاف دِکھائی دے رہا ہے کہ انتظامی مشینری بھی پولیو کے زیر اثر اور ٹیڑھے پن کا شکار ہے۔ آفرین ہے انصاف سرکار کے چیمپئنز پر کہ ڈینگی مچھر پر قابو پانے کی ''ڈینگیں‘‘ ہوں یا پولیو کے کیسز کو جھٹلانے اور چھپانے کی سرکاری کوششیں سبھی کا پول کھل چکا ہے۔ خدانخواستہ کرونا وائرس کا ممکنہ خطرہ اگر مزید بڑھ گیا تو یہ چیمپئنز کیا کریں گے؟ تعجب ہے شہباز شریف کے دورِ حکومت میں انتہائی کامیابی سے...

پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ افراد اور اقوام اپنی غلطیوں سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اصرار اور ضد سے تباہ ہوتی ہیں۔ ایک روایت ہے کہ پروردگار جب اپنے بندوں سے ناراض ہوتا ہے تو نکمّے بیوقوف اور نااہلوں کو ان پر حکمران بنا دیتا ہے‘ بخیلوں کو پیسہ دے دیتا ہے‘ پھر بے موسمی اور بے وقت بارشیں برساتا ہے۔ بے موسمی بارشیں‘ فصلوںکی تباہی اور ماضی کے سبھی حکمرانوں سے لے کر موجودہ حکمرانوں تک گرانی‘ بد حالی‘ بے وفائی‘ مہنگائی کی تباہی کے سوا عوام کے حصے میں کچھ نہیں آیا۔ یا اﷲ رحم... یا خدایا رحم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Sports 1 | 20-February-2020 | Muhammad Asif | Fawad Mustafa |mak_asif
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئےتفصیلات کے مطابق لاہور میں ساڑھے چار سال کی بچی پولیو کا شکار ہوئی جبکہ اوکاڑہ میں چودہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا پہلی بار سیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہکراچی: پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ 25 فروری کو میٹنگ میں سیفٹی آڈٹ سسٹم سفارشات پیش کی جائیں گی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین ریلوے نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی بہتری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم دفتر سے ضروری چھٹیاں کیوں نہیں لے پاتےکئی مینیجروں میں اپنے ملازمین کی تھکان اور بیزاری کا پتہ لگانے کی صلاحیت نہیں ہوتی اور وہ ملازمین کو چھٹی کی اہمیت کا احساس دلوانے میں ناکام رہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں آج چیمپئنز کوئٹہ اور پشاور کا ٹکراؤ - ایکسپریس اردولاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، بھارتی اداکار شتروگن سنہا - ایکسپریس اردولوگوں کی خوش اسلوبی اور اُن کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا، شتروگن سنہا Apne yahi pe rakh lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »