Ameer Hamza : امیر حمزہ:-شاہ محمود اور باشلے کی خدمت میں کشمیری تجاویز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم جاری ہے‘ تو حکومت ِپاکستان کی جدوجہد بھی جاری ہے۔ ظلم کے خلاف تازہ کامیابی محترمہ مشیل باشلے کا بیان ہے۔ وہ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے شعبے کی کمشنر ہیں۔ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم جاری ہے‘ تو حکومت ِپاکستان کی جدوجہد بھی جاری ہے۔ ظلم کے خلاف تازہ کامیابی محترمہ مشیل باشلے کا بیان ہے۔ وہ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے شعبے کی کمشنر ہیں۔ پاکستان کے وزیر خارجہ محترم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں باشلے سے ملاقات بھی کی اور فورم سے خطاب بھی۔ باشلے نے اس موقع پر کہا: مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر کوئی مصالحت نہیں ہو سکتی‘ نیز مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کشمیریوں کی مشاورت اور شمولیت اہم ہے۔ انہوں نے انڈیا کی ریاست آسام کے حوالے سے...

قارئین کرام! باشلے کا تعلق لاطینی امریکا کے ملک چلّی سے ہے۔ یہ ملک جنوب مغرب میں ایک لمبی پٹی کی طرح بحرالکاہل کے ساتھ ساتھ سینکڑوں کلو میٹر کا لمبا ساحل رکھتا ہے۔ باشلے یہاں دو ہزار دو میں وزیر صحت اور پھر 2004ء تک دو سال کے لئے وزیر دفاع رہیں۔ وہ ڈاکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے Pediatrics میں میڈیکل سرجری میں سپیشلائزیشن بھی کر رکھی ہے۔ نیشنل اکیڈمی آف سٹرٹیجی اینڈ پالیسی میں ملٹری سٹرٹیجی کی تعلیم بھی حاصل کر رکھی ہے۔ وہ یو ایس کے ڈیفنس کالج کی بھی تعلیم یافتہ ہیں۔ وہ 2006ء سے 2010ء تک اور پھر...

شاہ محمود قریشی سے ملنے کا دو بار اتفاق ہوا۔ ایک اس وقت جب پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی تھی۔ فرقہ واریت بھی پھن پھیلائے کھڑی تھی۔ تب محترم قاضی حسین احمد رحمہ اللہ کی صدارت میں لاہور کے ایک ہوٹل میں ملی یکجہتی کا پروگرام ہوا تھا۔ شاہ محمود قریشی‘ پیر سید ہارون علی گیلانی‘ خواجہ معین الدین محبوب گوریجہ جیسی شخصیات موجود تھیں۔ میں نے تجویز پیش کی کہ مسلمانوں پر مسلمانوں کی طرف سے کافر‘ مشرک اور گستاخ رسول کے فتوے لگانے کی منبر و محراب سے حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ میری اس تجویز کو تمام شرکاء نے...

شاہ محمود قریشی صاحب اور ان کی وزارت کے لئے میری آخری تجویز۔ آخری کتاب قرآن حکیم کے حوالے سے ہے جو انسانیت کے آخری رسول حضرت محمد کریمؐ پر نازل ہوا۔ اس میں انسان کیلئے انسان کا لفظ 65مرتبہ آیا ہے۔ اس میں انسان کی منفی جبلت کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔ میں نے انہیں سارے قرآن سے اکٹھا کیا تو 9کی تعداد کو پہنچا ہوں۔ ملاحظہ ہو؛ -1 ظلوم: حد سے بڑھ کر ظلم کرنے والا‘ -2 قتوراً: اپنے زیر کفالت اولاد اور لوگوں پر زندگی تنگ کر دینے والا‘ -3 ھلوعاً: گھٹیا اور تھوڑے دل والا ؛‘ -4جزوعاً: دہائیاں مچانے...

قارئین کرام! اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے مندرجہ بالا حرکتوں سے محفوظ ‘استثناء لوگوں کا بھی تذکرہ فرمایا ہے۔ ایسے لوگوں چار خوبیوں کے حامل ہیں؛ وہ انسانیت کے ہمدرد ہوتے ہیں۔ -1اپنے خالق کی عبادت کرنے والے -2 زندگی کی سہولتوں سے محروم اور مانگنے والے لوگوں کو دینے والے -3 قیامت پر ایمان رکھنے والے -4 رب کریم کی سزا کا خوف رکھنے والے۔ جی ہاں! تجویز یہ ہے کہ محترمہ مشیل باشلے کے سامنے قرآن کی روشنی میں مودی اور اس کے ظالم ساتھیوں کی 9عدد خصلتیں ثبوتوں کے ساتھ رکھی جائیں اور پاکستان میں اہل پاکستان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے فریق کی مصالحت ہی واحد آپشن ہے: شاہ محمود قریشیپاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے فریق کی مصالحت ہی واحد آپشن ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سےخیالی سیکولرازم کا پردہ فاش،قائداعظم کےدو قومی نظریہ کی تصدیق ہو گئی:شاہ محمود قریشیبھارت کی مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سےخیالی سیکولرازم کا پردہ فاش،قائداعظم کےدو قومی نظریہ کی تصدیق ہو گئی:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi QuaideAzam OccupiedKashmir SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سےخیالی سیکولرازم کا پردہ فاش،قائداعظم کےدو قومی نظریہ کی تصدیق ہو گئی:شاہ محمود قریشیبھارت کی مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سےخیالی سیکولرازم کا پردہ فاش،قائداعظم کےدو قومی نظریہ کی تصدیق ہو گئی:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں تیسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا لیکن پھر اس کی شناخت مٹانے کیلئے کیا کام کیا؟ حیران کن خبر آ گئیلاہور(ویب ڈیسک) پولیس نے سلطان علی شاہ کے قتل کے الزام میں اس کی بیوی اور سالے کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گرنے لگی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اور انٹر بینک مارکیٹ میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »