Ameer Hamza : امیر حمزہ:-ہندوستان میں انسان؛ اک سوالیہ نشان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلمان تو توحید‘ یعنی ایک اللہ کو ماننے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہودی بھی ایک اللہ کو مانتے ہیں۔ مسیحی لوگ تثلیث کے قائل ہیں‘ مگر بالآخر ایک اللہ ہی کی بات کرتے ہیں۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ''رحمان‘‘ ایسا نام ہے کہ کسی انسان کو عبدالرحمان کہا جا سکتا ہے ‘مگر رحمان نہیں کہا جا سکتا۔ اسی طرح حضورؐ کے فرمان کے مطابق ‘عبداللہ اور عبدالرحمان دو ایسے نام ہیں ‘جو اللہ تعالیٰ کو تمام ناموں سے بڑھ کر محبوب اور پسند ہیں۔ یاد رہے! اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ''اللہ‘‘ ہے۔

جی ہاں! یہ ہے تمام انسانیت کو ایک لڑی میں پرونے والی آفاقی تعلیم جو قرآن دے رہا ہے؛ چنانچہ سورت ''الرحمان‘‘ کی پہلی تین آیات اور سورت ''النساء‘‘ کی پہلی آیت پڑھیں کہ ساڑھے چودہ سو سال قبل نازل ہونے والاسدا بہار پیغام ہر زمانے کے انسانوں کے لیے ہے۔ کشمیر کے کمزوروں کے حقوق جو کئی ماہ سے کرفیو کی حالت میں ہیں۔ ہندوستان کے کمزور مسلمانوں کے حقوق مانگتے ہیں کہ جن کی شہریت کو آسام سے ختم کیا گیا اور اب لوک سبھا سے ایک بل پاس کروا کر درحقیقت مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری اور پھر انڈیا بدر کرنے کا پروگرام واضح کر دیا گیا ہے۔

آج کے ہندوستانی مسلمان اتنے ہی پرانے ہیں۔ انہی کی اولادیں ہیں۔ ہمارے قائداعظمؒ بھی ابتداء میں کانگریس میں تھے۔ ایک ہندوستان میں مل جل کر رہنے کے قائل تھے‘ مگر تم نے دھکے دیئے تو انہوں نے انگریزوں اور تم سے قانونی جنگ لڑی اور اپنا گھر پاکستان کے نام سے الگ بنا لیا۔ آج پاکستان میں ہندو‘ سکھ اور مسیحی وغیرہ آزادانہ خوشی کے ساتھ اپنے سارے حقوق کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ گزشتہ 72برسوں سے نہ کسی نے کہا کہ تم کہیں اور جاؤ۔ نہ کہنے کی جرأت کر سکتا ہے۔ کرے گا تو ریاست پاکستان اس کی زبان گدّی سے کھینچ لے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Court extends Hamza Shehbaz’s judicial remand till Dec 20 - 92 News HD PlusAccountability Court Judge Jawadul Hassan on Thursday extended the judicial remand of Hamza Shehbaz till December 20 in the assets beyond income and money laundering case
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Court extends Hamza Shahbaz’s judicial remand till Dec 23Court extends HamzaShahbaz’s judicial remand till Dec 23 AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آپ بھی تو اسمارٹ فون اسٹریس کا شکار نہیں ؟آپ بھی تو اسمارٹ فون اسٹریس کا شکار نہیں ؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، عام انتخابات میں حکمران کنزرویٹوپارٹی کاواضح اکثریت کیساتھ کامیابی کاامکانبرطانیہ، عام انتخابات میں حکمران کنزرویٹوپارٹی کاواضح اکثریت کیساتھ کامیابی کاامکان Read News UKelection2019 UKelection exitpoll
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکاملیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکام Layyah StrayDogs StrayDogsKilling KillingCampaign Vaccination Punjab Dogs GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیرواں سال 7 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »